بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

چوھدری غلام عباس صاحب نوشہرہ ککے زٸیاں میں سوٸی گیس فراہمی کا افتتاح کرتے ہوٸے

چوھدری غلام عباس صاحب نوشہرہ ککے زٸیاں میں سوٸی گیس فراہمی کا افتتاح
کرتے ہوٸے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
چوھدری غلام عباس صاحب نوشہرہ ککے زٸیاں میں سوٸی گیس فراہمی کا افتتاح کرتے ہوٸے. منتخب اداروں میں مزدوروں اور کسانوں کے لیئے90فیصد اور جاگیر دار اور صنعتکاروں کے لیئے ایک فیصدنشستیں مختص کی جائیں:غلام عباس پسرور:سابق صوبائی وزیر اور سینئر سیاستدان چودھری غلام عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاگیر دار اور صنعتکار کُل آبادی کا محض ایک فیصد سے بھی کم ہیں لیکن انہوں نے تمام قومی اداروں میں 90فیصد نمائیندگی حاصل کررکھی ہے لہذا وہ اپنی کمیونٹی کے فائدے کے لیئے قانون بناتے ہیں انہیں عوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرہ ککے زٸیاں میں سوٸی گیس فراہمی کا افتتاح کرتے ہوٸے کیا چودھری غلام عباس نے کہا کہ معاشرے کے طاقتور لوگوں نے جمہوریت کے نام پر گزشتہ 73برسوں میں پاکستانی عوام کا بدترین استحصال کیا ہے انہوں نے کہا کہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا بھی سب سے بڑا سبب یہی تھا کہ طبقاتی اور معاشی تقسیم کو بالائے طاق رکھتے ہوئے جاگیر دار اور سرمایہ داروں نے مسلسل اقتدار پر قبضہ جمائے رکھا اور رہی سہی کسر طالع آزماؤں نے جمہوریت کی بساط پلٹ کر نکال دی انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے مسائل اس وقت حل ہوسکتے جب منتخب اداروں میں مزدوروں اور کسانوں کے لیئے90فیصد،اوورسیز پاکستانیوں کے لیئے 5فیصد،ٹیکنوکریٹس کے لیئے 4فیصد اور جاگیر دار اور صنعتکاروں کے لیئے ایک فیصدنشستیں مختص کی جائیں گی۔سابق صوبائی وزیر چودھری غلام عباس نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ایک دیانتدار اور محب وطن پاکستانی سیاستدان ہیں جو پاکستان کو دنیا کا عظیم ترین ملک بنانا چاہتے ہیں انہوں نے امریکہ کو فوجی اڈے نہ دے کر قوم کے دل جیت لیے ہیں مگر بدقسمتی سے مفاد پرست جاگیر دار اور سرمایہ دار اور کرپٹ بیوروکریسی عمران خان کے مشن کی تکمیل میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔ چودھری غلام عباس نے کہا کہ پنجاب حکومت سیالکوٹ پسرور روڈ، جوڈیشل کمپلیکس اور 7 رابطہ سڑکوں کے لیے فنڈز فراہم کرے تاکہ ہم لوگوں کے پاس جا کر آزاد کشمیر اسمبلی الیکشن اور پی پی 38 میں ضمنی الیکشن کے لیے پی ٹی آٸی کے امیدواروں کے لیے ووٹ مانگ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 3 سال سے فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے لوگ پوچھتے ہیں کہ پی ٹی آٸی کی حکومت نے سیالکوٹ پسرور روڈ اور رابطہ سڑکیں کیوں نہیں بنواٸیں؟ چودھری غلام عباس نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب پسماندہ تحصیلوں کے لیے خصوصی فنڈز مہیا کریں۔ اس موقع پر انہوں نے شعلہ جلا کر گیس کی فراہمی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر قمر عباس چاند، ملک منیر حسین، ملک محمد طاہر، ملک ضیا، عمر فاروق ملک، میاں عثمان عزیز، میاں عثمان حسیب، ملک اورنگزیب ، شیخ طیب، مصور شاہ حکیم شھزاد سلیم، شیخ ابراھیم، میاں جعفر آصف، میاں بلال اف نوشہرہ موجود تھے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab