بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پسرور سول ہسپتال میں مریض کے لواحقین نے ہیڈ نرس کے منہ پر تھپڑ رسید کر دیا

پسرور سول ہسپتال میں مریض کے لواحقین نے ہیڈ نرس کے منہ پر تھپڑ رسید کر
دیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور سول ہسپتال میں مریض کے لواحقین نے ہیڈ نرس کے منہ پر تھپڑ رسید کر دیا. پسرور صحافی سماجی تنظیموں کی جانب سے اس واقعہ کی پرزور مذمت کی جاتی ہے واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کی جائے ۔ سید حسنین گیلانی(صدر ٹیم سرعام تحصیل پسرور ۔ نمائندہ میٹرو ون نیوز پسرور) پسرور کل جو واقعہ پسرور سول ہسپتال میں پیش آیا ہے اس میں ہیڈ نرس نے یہ کیا وہ کیا وغیرہ وغیرہ یہ سب لکھ کر ہیڈنرس میڈیم نسیم اور باقی نرسز کی جو کردارکشی کی جارہی ہے لیکن حقیقت تھوڑی مختلف ہے بات دراصل یہ ہے کہ یہ شخص کسی مریض کو ہسپتال لیکر آیا ڈاکٹرز اور نرسز نے اچھے سے اس کا علاج شروع کیا یہ شخص اندر وارڈ میں بیٹھا ہوا تھا ملاقات کا وقت ختم ہوا نرس نے اس سمیت وہاں پر موجود تمام لوگوں سے کہا کہ آپ سب باہر آجائیں باقی تو سب لوگ باہر آگئے لیکن یہ شخص وارڈ سے باہر نکلنے سے انکار کررہاتھا اور آگے سے بدتمیزی کررہاتھا نرس نے ہیڈ نرس میڈیم نسیم سے جاکر کہا کہ ایک شخص وارڈ سے باہر نہیں نکل رہا اس کو بہت دفعہ بولا ہے لیکن آگے سے بدتمیزی کررہاہے اس پر جب ہیڈنرس اس کو بولنے وہاں وارڈ میں گئیں اور اس سے کہا کہ جب سب لوگ باہر آگئے ہیں تو آپ بھی باہر آجائیں تو اس نے آگے سے بدتمیزی کرنا شروع کردی اور بدمعاشی پر اتر آیا ہیڈ نرس نے کہا کہ میں پولیس کو بلواتی ہوں تو یہ گالی گلوچ کرنےلگا ہیڈ نرس اس کے قریب گئیں اور کہا کہ چلو باہر تو یہ شخص اٹھا اور باہر گیا پھر تھوڑی دیر بعد اپنے ساتھ دوتین ساتھی لے آیا اور آکر دوبارہ گالی گلوچ کرنا شروع کردی اور ایک لڑکا موبائل پر تمام نرسوں کی ویڈیو بنانے لگا جس پر ہیڈ نرس نے موبائل کے آگے ہاتھ کیا کہ ویڈیو بنانا بند کرو جس پر اس لڑکے نے ہیڈ نرس کے منہ پر تھپڑ دے مارا یہ کہاں کی مردانگی ہے ایک تو ڈاکٹرز اور نرسیں آپکا اور آپ کے مریضوں کا علاج کریں اور آپ الٹی ان کے ساتھ بدمعاشی شروع کردیں آپ یہ سب کچھ بھول کر ایک ادارے پر حملہ شروع کردیں ان ملزمان کے اوپر سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جانی چاہیے تاکہ آئندہ کسی میں جرت پیدا نہ ہو نرسز پر حملہ کرنے کی نرسز کی اس طرح ویڈیو بنانا اور ان کے ساتھ بدمعاشی کرنا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ان ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت بھی سخت قانونی کاروائی ہونی چاہیے

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔