بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان
کشمیر ۔ کشمیری (۲)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کشمیر ۔ کشمیری (۲). کشمیری کا لفظ وادی کشمیر میں رہنے والوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں ایتھنک کشمیری بھی ہیں۔ کچھ تعداد میں بکروال اور گجر بھی۔ تھوڑی تعداد میں سکھ ہیں جو پنجاب سے کشمیر گئے تھے اور ڈوگرہ راج میں بیوروکریٹ اور حکومتی امور میں ان کا زیادہ حصہ رہا تھا۔ ایتھنک کشمیریوں کی تاریخ خاصی پرانی ہے۔ ان میں ایران، افغانستان، وسطی ایشیا، انڈیا اور تبت سے مختلف وقتوں میں آئے لوگ شامل ہیں۔ آجکل زیادہ تر مسلمان ہیں۔ پندرہویں صدی سے قبل یہاں پر بدھ اور ہندو اکثریت تھی۔ کشمیر میں ایک اور اقلیت ہندووٗں کی ہے جو پنڈت کہلاتی ہے۔ 1947 میں ان کی تعداد چھ فیصد تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “کشمیری” کا لفظ بھی کنفیوژن پیدا کرتا ہے۔ اس کے بھی کئی معنی لئے جاتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے بہت سے لوگ بھی کشمیری کہلاتے ہیں۔ یہاں پر رہنے والوں کے تاریخی اور کلچرل تعلقات زیادہ تر پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے رہے ہیں۔ وادی کشمیر سے اس والے علاقے کی سیاسی یکجائی بھی ڈوگرا ریاست میں ہوئی تھی۔ کئی پاکستانی جو برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں، وہ بھی خود کو کشمیری کہلاتے ہیں۔ ان میں زیادہ کا تعلق میرپور سے رہا ہے، اگرچہ اس علاقے کا قریب تر تعلق جموں سے رہا ہے۔ (ڈوگرہ راج میں شناخت کی اچھی یکجائی نہیں ہو سکی تھی)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کشمیر کے بارے میں سیاسی اصطلاحات میں ایک اور لفظ بھی استعمال ہوتا ہے جو “مقبوضہ” کا ہے۔ انڈیا کا دعویٰ ہے کہ تقسیمِ ہند کے اصولوں کے تحت تمام جموں و کشمیر انڈیا کا لازمی حصہ ہے کیونکہ ان کے مطابق یہ الحاق ریاست کے حکمران کی صوابدید پر تھا۔ مہاراجہ ہری سنگھ نے 1947 میں اس کا الحاق انڈیا سے کیا تھا۔ انڈیا سرکاری طور پر پاکستان کے زیرِ انتظام علاقے کو Pakistan Occupied Kashmir لکھتا ہے۔ اس طرح انڈیا اکسائی چن (سفید پتھروں کا صحرا) کو Chinese Occupied Kashmir کہتا ہے۔ اس علاقے پر چین کا قبضہ اور انڈیا کا دعویٰ ہے۔ انڈیا اس بارے میں بہت حساس ہے کہ نقشوں میں یہ اصطلاح استعمال کی جائے۔ لیکن یہ اصطلاح خود انڈیا میں بھی ایک بڑی کنفیوژن کا باعث بنتی ہے۔ کیونکہ اس کے اپنے کئی مطلب ہیں۔ کبھی اس میں گلگت بلتستان کو شامل کیا جاتا ہے، کبھی نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد کشمیر کا باقاعدہ قیام 24 اکتوبر 1947 میں ہوا تھا۔ اس کا مطلب مہاراجہ کے قبضے سے آزاد ہونے والا علاقہ تھا۔ اس کے قیام کے دو روز بعد مہاراجہ ہری سنگھ نے انڈیا سے رسمی الحاق کر دیا تھا۔ انڈیا میں آزاد کشمیر کی اصطلاح کو خاص طور پر ناپسند کیا جاتا ہے۔ قوم پرست انڈین آزاد کشمیر کی اصطلاح استعمال کئے جانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں انڈیا کے زیرِ انتظام علاقے کو Indian Occupied Kashmir کہا جاتا ہے۔ اس میں جموں، لداخ اور کشمیر کا علاقہ ہے۔ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ انڈیا کا قبضہ غاصبانہ ہے۔ انڈیا نے یہاں پر جوناگڑھ کی طرز پر استصوابِ رائے کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ کبھی منعقد نہیں ہوا۔ انڈیا کا اس علاقے پر راج یہاں کے لوگوں کی مرضی کے خلاف ہے۔ یہ بات کشمیر کی حد تک درست رہی ہے جبکہ لداخ اور جموں کی اکثریت پروانڈیا ہے۔ اور یہاں ایک اور کنفیوژن ہے۔ جب پاکستانی کشمیر پر انڈین قبضے کی بات کرتے ہیں تو عام طور پر ان کی دلچسپی لداخ یا جموں سے نہیں ہوتی، اگرچہ وہ بھی اسی ریاست کا حصہ تھے۔ پاکستان اور انڈیا کے علاوہ باقی دنیا میں جو اصطلاح استعمال ہوتی ہے، وہ پاکستان کنٹرولڈ کشمیر اور انڈین کنٹرولڈ کشمیر کی ہے۔ 1949 میں اقوامِ متحدہ کے اس معاملے پر بنائے گئے کمیشن میں اس کو مغربی کشمیر اور مشرقی کشمیر کہا گیا تھا۔ کئی جگہوں پر یہ اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

کشمیر ۔ کشمیری (۲) | Apna Pasrur