بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Indian History•14 مارچ 2021•وقت اشاعت: صبح 6:40
🇬🇧 English

کشمیر ۔ کشمیری (۲)

وقاص احمداسٹاف رپورٹر (پسرور)
کشمیر ۔ کشمیری (۲)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


کشمیری کا لفظ وادی کشمیر میں رہنے والوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں ایتھنک کشمیری بھی ہیں۔ کچھ تعداد میں بکروال اور گجر بھی۔ تھوڑی تعداد میں سکھ ہیں جو پنجاب سے کشمیر گئے تھے اور ڈوگرہ راج میں بیوروکریٹ اور حکومتی امور میں ان کا زیادہ حصہ رہا تھا۔
ایتھنک کشمیریوں کی تاریخ خاصی پرانی ہے۔ ان میں ایران، افغانستان، وسطی ایشیا، انڈیا اور تبت سے مختلف وقتوں میں آئے لوگ شامل ہیں۔ آجکل زیادہ تر مسلمان ہیں۔ پندرہویں صدی سے قبل یہاں پر بدھ اور ہندو اکثریت تھی۔ کشمیر میں ایک اور اقلیت ہندووٗں کی ہے جو پنڈت کہلاتی ہے۔ 1947 میں ان کی تعداد چھ فیصد تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
“کشمیری” کا لفظ بھی کنفیوژن پیدا کرتا ہے۔ اس کے بھی کئی معنی لئے جاتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے بہت سے لوگ بھی کشمیری کہلاتے ہیں۔ یہاں پر رہنے والوں کے تاریخی اور کلچرل تعلقات زیادہ تر پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے رہے ہیں۔ وادی کشمیر سے اس والے علاقے کی سیاسی یکجائی بھی ڈوگرا ریاست میں ہوئی تھی۔
کئی پاکستانی جو برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں، وہ بھی خود کو کشمیری کہلاتے ہیں۔ ان میں زیادہ کا تعلق میرپور سے رہا ہے، اگرچہ اس علاقے کا قریب تر تعلق جموں سے رہا ہے۔ (ڈوگرہ راج میں شناخت کی اچھی یکجائی نہیں ہو سکی تھی)۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر کے بارے میں سیاسی اصطلاحات میں ایک اور لفظ بھی استعمال ہوتا ہے جو “مقبوضہ” کا ہے۔ انڈیا کا دعویٰ ہے کہ تقسیمِ ہند کے اصولوں کے تحت تمام جموں و کشمیر انڈیا کا لازمی حصہ ہے کیونکہ ان کے مطابق یہ الحاق ریاست کے حکمران کی صوابدید پر تھا۔ مہاراجہ ہری سنگھ نے 1947 میں اس کا الحاق انڈیا سے کیا تھا۔ انڈیا سرکاری طور پر پاکستان کے زیرِ انتظام علاقے کو Pakistan Occupied Kashmir لکھتا ہے۔ اس طرح انڈیا اکسائی چن (سفید پتھروں کا صحرا) کو Chinese Occupied Kashmir کہتا ہے۔ اس علاقے پر چین کا قبضہ اور انڈیا کا دعویٰ ہے۔ انڈیا اس بارے میں بہت حساس ہے کہ نقشوں میں یہ اصطلاح استعمال کی جائے۔ لیکن یہ اصطلاح خود انڈیا میں بھی ایک بڑی کنفیوژن کا باعث بنتی ہے۔ کیونکہ اس کے اپنے کئی مطلب ہیں۔ کبھی اس میں گلگت بلتستان کو شامل کیا جاتا ہے، کبھی نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد کشمیر کا باقاعدہ قیام 24 اکتوبر 1947 میں ہوا تھا۔ اس کا مطلب مہاراجہ کے قبضے سے آزاد ہونے والا علاقہ تھا۔ اس کے قیام کے دو روز بعد مہاراجہ ہری سنگھ نے انڈیا سے رسمی الحاق کر دیا تھا۔ انڈیا میں آزاد کشمیر کی اصطلاح کو خاص طور پر ناپسند کیا جاتا ہے۔ قوم پرست انڈین آزاد کشمیر کی اصطلاح استعمال کئے جانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں انڈیا کے زیرِ انتظام علاقے کو Indian Occupied Kashmir کہا جاتا ہے۔ اس میں جموں، لداخ اور کشمیر کا علاقہ ہے۔ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ انڈیا کا قبضہ غاصبانہ ہے۔ انڈیا نے یہاں پر جوناگڑھ کی طرز پر استصوابِ رائے کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ کبھی منعقد نہیں ہوا۔ انڈیا کا اس علاقے پر راج یہاں کے لوگوں کی مرضی کے خلاف ہے۔ یہ بات کشمیر کی حد تک درست رہی ہے جبکہ لداخ اور جموں کی اکثریت پروانڈیا ہے۔ اور یہاں ایک اور کنفیوژن ہے۔
جب پاکستانی کشمیر پر انڈین قبضے کی بات کرتے ہیں تو عام طور پر ان کی دلچسپی لداخ یا جموں سے نہیں ہوتی، اگرچہ وہ بھی اسی ریاست کا حصہ تھے۔
پاکستان اور انڈیا کے علاوہ باقی دنیا میں جو اصطلاح استعمال ہوتی ہے، وہ پاکستان کنٹرولڈ کشمیر اور انڈین کنٹرولڈ کشمیر کی ہے۔ 1949 میں اقوامِ متحدہ کے اس معاملے پر بنائے گئے کمیشن میں اس کو مغربی کشمیر اور مشرقی کشمیر کہا گیا تھا۔ کئی جگہوں پر یہ اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے۔
(جاری ہے)




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•48 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

کشمیر ۔ کشمیری (۲) | اپنا پسرور