بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان
یادوں کی اقسام (۳۶)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
یادوں کی اقسام (۳۶). جوڈی روبرٹس 1985 میں واشنگٹن میں ایک صحافی تھیں۔ ایک روز وہ غائب ہو گئیں۔ ان کے پیاروں نے ان کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی۔ چند سال تک نہ ملنے پر انہوں نے اس بات پر سمجھوتہ کر لیا کہ وہ کبھی نہیں ملیں گیں۔ وہ زندہ نہیں رہیں۔ لیکن وہ زندہ تھیں۔ اپنی گمشدگی کے پانچ روز بعد، وہ ہزاروں میل دور کولوراڈو میں تھیں۔ ان کے پاس کوئی ایسی چیز نہیں تھی جس سے ان کی شناخت کی جا سکے۔ اپنے ماضی کے بارے میں کچھ بھی یاد نہیں تھا۔ پولیس انہیں ہسپتال لے گئی۔ جوڈی کو اپنا نام تک یاد نہیں رہا تھا۔ انہوں نے جین ڈی کا نام اپنا لیا۔ ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں کام شروع کر دیا۔ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ پھر وہ الاسکا چلی گئیں۔ ایک مچھیرے سے شادی کر لی۔ ویب ڈیزائنر کا کام شروع کر دیا۔ ان کے دو بار جڑواں پیدا ہوئے۔ بار سال بعد ان کے ایک واقف کار نے ایک اخبار کی خبر سے انہیں پہچان لیا۔ جوڈی کے اپنی فیملی سے واپس ملاقات ہو گئی۔ جو رہ رہے تھے اور شکرگزار تھے۔ لیکن جوڈی کو ان میں سے کوئی بھی یاد نہ تھا۔ وہ ان سے خوش اخلاقی سے ملیں لیکن اپنائیت نہیں تھی۔ ان کے والد نے اخباری رپورٹر کو کہا، “جوڈی بنیادی طور پر تبدیل نہیں ہوئی۔ وہ ویسی ہی ہیں۔ ایک لحاظ سے وہ ہمیں واپس مل گئی ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوڈی کی کہانی یاد کے بارے میں کئی چیزوں پر روشنی ڈالتی ہیں۔ وہ اپنا نام تک بھول گئی تھیں۔ لیکن انہیں انگریزی بولنی آتی تھی۔ گاڑی چلانا آتی تھی۔ ملازمت لینے کا طریقہ آتا تھا۔ ویٹرس کا کام کر سکتی تھیں۔ محبت بھرے خطوط لکھ سکتی تھیں۔ لوگوں کے ساتھ معاملات کر سکتی تھیں۔ محبت اور شادی کی، بچوں کی پرورش کی مہارت رکھتی تھیں۔ انہیں اپنی زندگی کی آپ بیتی بھول گئی تھی۔ جوڈی جیسے کیس (اور ایسے کئی ہیں) ہمیں بتاتے ہیں کہ یادداشت کی کئی اقسام ہیں۔ یادداشت ایک شے نہیں۔ سطحی طور پر تقسیم کیا جائے تو ایک شارٹ ٹرم میموری ہے۔ (فون نمبر اتنی دیر کو یاد رکھنا کہ ڈائل کر سکیں)۔ اور لانگ ٹرم میموری ہے (آپ کا دو سال پہلے ناران کا سفر)۔ لانگ ٹرم میموری میں ایک ڈیکلیریٹو میموری ہے (نام اور واقعات) اور نان ڈیکلیریٹو میموری ہے (سائیکل چلانے کا طریقہ، جس کو آپ جانتے ہیں لیکن بتا نہیں سکتے)۔ اس نان ڈیکلریٹو کی اپنی کئی اقسام ہیں۔ جیسا کہ یاد رکھنا کہ ٹائپنگ کیسے کرنی ہے یا وہ میموری جس کی وجہ سے چاکلیٹ کا پیکٹ کھلنے کی آواز پر منہ میں پانی آ جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوڈی کی حالت کو سمجھنے کا پہلا قدم اس چیز کی پہچان کرنا ہے کہ دماغ کے مختلف سٹرکچر مختلف طرح کی لرننگ اور میموری کے لئے ہیں۔ یادداشت کوئی ایک شے نہیں۔ ہپوکیمپس اور اس کے گردونواح کے سٹرکچر میں چوٹ نئی ڈیکلریٹو میموری کے بننے کو متاثر کرتی ہے (میں نے صبح کیا کھایا تھا؟) لیکن نان ڈیکلریٹو پر نہیں (چلنا، بولنا، گانا کیسے ہے)۔ یہ وہ وجہ ہے کہ مولیسن ہپوکیمپس نکالنے کی سرجری کے بعد نئی یادیں بنانا بھول گئے تھے لیکن دانت برش کرنے، گاڑی چلانے یا اچھی گفتگو کرنے میں انہیں کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ دماغ کے کچھ دوسرے علاقوں میں موٹر سکلز ہیں جیسے توازن رکھنا اور اعضا کی کوآرڈینیشن۔ کچھ علاقوں میں ان موٹر سکلز کا انعامات سے تعلق ہے۔ کچھ اور خوف سے کنڈیشن ہونے کا کام کریں گے اور کچھ سٹرکچر کھانا کھانے کا بندوبست کرنے کو سپورٹ کریں گے۔ دماغ کے مختلف سٹرکچرز کی فہرست طویل ہے اور اس بارے میں دریافتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جوڈی اور دوسروں کی زندگی ہمیں یہ بتاتی ہے کہ کسی ایک سب سسٹم کے خراب ہو جانے کا مطلب لازم نہیں کہ دوسروں کو متاثر کرے۔ یہاں تک کہ خود اپنی زندگی کی پوری کہانی کو ہی بالکل بھول جانا بھی زندگی کی کہانی کو جاری کرنے میں آڑے نہیں آتا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

یادوں کی اقسام (۳۶) | Apna Pasrur