بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
وقت کے سکیل (۳۴)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
وقت کے سکیل (۳۴). کسی تہذیب کو سمجھنے کے لئے آپ کو ایک ہی وقت میں مختلف رفتار پر ہوتی تبدیلیوں کی تہوں کو دیکھنا ہو گا۔ فیشن تیزی سے بدلتے ہیں جبکہ کسی قسم کے بزنس میں تبدیلی اتنی تیزی سے نہیں۔ عمارتوں اور سڑکوں کی تبدیلی اس سے کم رفتار میں۔ قوانین اور ضابطے اس سے بھی آہستہ۔ یہ وقت کی بدلتی ہوا میں چیزوں کو باندھ کر رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کلچر میں تبدیلی اپنے سست رفتار ٹائم ٹیبل سے آتی ہے۔ اور اس کی اپنی گہری جڑیں روایات میں ہیں۔ اور اس سے سست رفتار نیچر کی ہے جو صدیوں اور ہزاروں سالوں کے سکیل ہیں۔ (یہ سٹیورٹ برینڈ کا تجویز کردہ ماڈل ہے جو ساتھ تصویر میں لگا ہے)۔ اگرچہ اس کو نوٹ نہیں کیا جاتا لیکن یہ سکیل ایک دوسرے سے آزاد نہیں۔ ایک دوسرے سے انٹرایکٹ کرتے ہیں۔ تیز رفتار بدلتی تہیں سست رفتار تہوں کی تبدیلی میں راہنمائی کرتی ہیں۔ سست رفتار تہیں تیز رفتار کو بے قابو ہونے سے بچاتی ہیں اور سٹرکچر فراہم کرتی ہیں۔ کلچر کی طاقت اور دیرپا ہونا کسی ایک لیول سے نہیں بلکہ ان سب آپسی تعاملات سے ابھرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رفتار کا یہ اصول دماغ کے بارے میں سوچنے کے لئے بھی راہنمائی کرتا ہے۔ فیشن سے حکومت سے نیچر تک کی طرح، دماغ کی تبدیلیوں کی رفتار تیزرفتار بائیولوجیکل کاسکیڈ سے لے کر جین ایکسپریشن تک پھیلی ہے۔ سائناپس تبدیل ہوتے ہیں اور بہت سے دوسرے پیرامیٹر بھی۔ (زیادہ تفصیل: یہ چینل ٹائپ، چینل ڈسٹریبیوشن، فاسفولرائشن سٹیٹ، نیورائٹ کی شکلیں، آئیون ٹرانسپورٹ کی رفتار، نائیٹرک آکسائیڈ بننے کی رفتار، بائیوکیمیکل کاسکیڈ، انزائم کی جگہ پر ترتیب اور جین ایکسپریشن ہیں)۔ اگر ان کا ٹھیک تال میل ہو تو وقتی واقعہ دیرپا نشان چھوڑ سکتا ہے کیونکہ تیزرفتار تہہ سست رفتار تہہ کو اثرانداز کرے گی۔ سست رفتار پراسس گہری اور دیرپا تبدیلی لانے کا موجب بن سکتے ہیں۔ یہ سب وقت کے سپیکٹرم پر بکھرا ہوا ہے۔ ہر تہہ ایک دوسرے سے تعاملات کر رہی ہے اور اس کے نظام کی طاقت ان الگ تہوں کے آپس میں ملکر اپنے طریقوں سے کام کرنے کی سبب ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرض کیجئے کہ آپ کو کسی ایسے شخص سے محبت ہو گئی جو سماعت سے محروم ہے۔ آپ نے اشاروں کی زبان سیکھی۔ جب اس زبان سے اپنا مافی الضمیر ٹھیک بیان کر دیتے تو ایک دلکش مسکراہٹ سے ملنے والا جواب انعام کے طور پر ملتا۔ آپ اس میں اچھے ہوتے گئے۔ اس زبان کو اچھی طرح سے بولنے لگے لیکن پھر ۔۔۔ وہ شخص ہی شہر چھوڑ گیا۔ وہ ناطہ ٹوٹ گیا۔ اب اپنی انگلیوں سے نشان بنانے کے لئے کوئی ترغیب نہیں۔ آپ یہ زبان رفتہ رفتہ بھول گئے۔ ایسا لگتا ہے کہ کہانی یہاں پر ختم ہو گئی لیکن تین سال بعد بستی میں کسی اور کی آمد ہوئی۔ اس کا مسئلہ بھی سماعت کا تھا۔ شاید یادِ ماضی کی کشش تھی یا کچھ اور، یہ اجنبی بھی من کو بھا گیا۔ آپ نے دوبارہ اشاروں کی زبان کی کوشش کی۔ لیکن آپ اس کو یاد نہیں تھی۔ انگلیوں کو اب وہ یاد ہی نہیں رہا۔پچھلی بار دو ماہ لگا کر اس کو سیکھا تھا لیکن اب دریافت کیا کہ صرف تین روز میں ہی اس نئے آنے والے سے اشاروں میں فلرٹ کرنے لگے۔ آپ کا خیال تھا کہ سب کچھ بھول چکے تھے لیکن ایسا تو نہیں تھا۔ دوسری بار سیکھنے میں وقت کی بچت کا مطلب یہ ہے کہ دماغ میں انفارمیشن کسی سطح پر پائی جاتی تھی۔ تنہائی کے برسوں میں پریکٹس نہیں کرنے کے باوجود بھی۔ یہ وہ سست رفتار تبدیلیاں تھیں جو سسٹم کی گہری تہوں میں ہوئی تھیں۔ پہلی محبت کے دنوں میں تیزرفتار حصوں نے یہ فن سیکھا تھا۔ اور یہ تبدیلیاں گہرے حصوں پر اثرانداز ہوئی تھیں۔ جب ناطہ ٹوٹا تھا تو تیزرفتار تہوں نے خود کو جلد ایڈجسٹ کر لیا تھا لیکن گہرے حصے ابھی تبدیلی سے گریزاں تھے۔ طویل اور سست لرننگ میں کی گئی سرمایہ کاری کو چھوڑنا نہیں چاہ رہے تھے۔ اور جب دوسرے شخص سے تعلق بنا تو یہ گہری تہیں تیار تھیں۔ انہیں دوبارہ حالت نہیں بدلنا پڑی۔ دوسری بار جلد سیکھ جانے کی یہ وجہ تھی۔ آپ کا خیال تھا کہ جو فن بھول چکے ہیں، وہ ابھی باقی تھا۔ نیورل سرکٹری میں گہرائی میں دفن تھا۔ اس قسم کی بچت ہمیں کئی مواقع اور سیٹنگز میں نظر آتی ہے۔ خلابازوں میں بھی۔ جب ایک خلاباز طویل سفر سے لوٹتا ہے تو ایسا نہیں کہ وہ اتر کر کیپسول سے نکل کر سیدھا کسی اچھے ریسٹورنٹ کا رخ کرتا ہے۔ سب سے پہلے اسے سیکھنا پڑتا ہے کہ زمین کی گریویٹی میں چلتے کیسے ہیں۔ اس میں وقت لگتا ہے لیکن اتنا نہیں جتنا پہلی بار لگا تھا۔ یہ بھولا ہوا فن جلد واپس آ جاتا ہے۔ اپنے سفر کے بعد اسکی پرفارمنس ہمیں گہرائی کی وجہ سے بچت کا مظاہرہ دکھا دیتی ہے۔ آٹومیٹک اور گئیر والی گاڑی کی عادت کے بدلنے بھی یہی اصول کارفرما ہے۔ مختصر مدت کی لرننگ دوسرے کے اوپر نہیں لکھ دیتی۔ الگ مہارتوں کے اصولوں کے سیٹ ہم کئی اور جگہوں پر دیکھ سکتے ہیں۔ حالیہ تناظر کے مطابق ٹھیک راستے کا انتخاب نیٹورک میں ہو جاتا ہے۔ اور سب سے آخر میں، سب سے زیادہ مفید پروگرام جاندار کی سب سے گہری سطح تک پہنچ جاتے ہیں جو کہ ڈی این اے ہے۔ نوزائیدہ بچے کو جبلتیں سیکھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ پلاسٹسٹی کا بہت ہی سست ٹائم سکیل ہے جو انواع کی پلاسٹسٹی ہے۔ نیچرل سلیکشن ہزاروں برس میں ان جبلتوں کو چنتی جاتی ہے جو زندگی کو برقرار رکھنے اور پھلنے پھولنے میں کارآمد ہوں۔ سیکنڈوں سے لے کر اربوں سالوں کے ٹائم سکیل پر جاندار اجسام اور ان کے ماحول کے انفارمیشن کے آپس میں الجھے جال ۔۔۔ نئی کہانیاں بُنتے رہتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

وقت کے سکیل (۳۴) | Apna Pasrur