بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان
نیورون ڈاکٹرائن (۳۱)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
نیورون ڈاکٹرائن (۳۱). انیسویں صدی میں یہ خیال تھا کہ اعصابی نظام دورانِ خون کی طرح ہے۔ اس خیال کو ایک صدی پہلے ہسپانوی نیوروسائنٹسٹ سانتیاگو کاہال نے چیلنج کیا۔ انہوں نے تجویز کیا کہ دماغ اربوں الگ خلیوں کا اتحاد ہے۔ یہ ہائی وے نہیں بلکہ مقامی سڑکوں کا نیٹورک ہے۔ اس فریم ورک کو نیورون ڈاکٹرائن کہا گیا۔ اس پر انہیں نوبل انعام ملا۔ نیورون ڈاکٹرائن نے ایک نئے اور اہم سوال کو جنم دیا۔ اگر خلیے الگ ہیں تو آپس میں رابطہ کیسے کرتے ہیں؟ اور اس کا جواب جلد ہی معلوم ہو گیا۔ یہ خاص نکتوں پر ملتے ہیں جن کو اب سائناپس کہا جاتا ہے۔ کاہال نے تجویز کیا کہ سیکھنے اور یادداشت کا تعلق ان جوڑوں کی مضبوطی سے ہے۔ ایک اور نیوروسائنٹسٹ ڈونالڈ ہیب نے 1949 میں اس خیال کو آگے بڑھایا۔ انہوں نے تجویز کیا کہ اگر خلیہ الف اور خلیہ جیم تسلسل سے ایک ساتھ فائر ہوں تو ان کا کنکشن مضبوط ہو جائے گا۔ اکٹھی فائرنگ اکٹھی وائرنگ کر دے گی۔ ہیب کے ہائیپوتھیسز کے حق میں تجرباتی مشاہدہ 1973 میں ملا۔ 1990 کی دہائی میں اس بارے میں شواہد مل گئے کہ اگر خلیہ الف فائر ہو اور خلیہ جیم فائر نہ ہو تو ان کا کنکشن کمزور پڑ جائے گا۔ یہاں سے سائنسدانوں نے یادداشت کی فزیکل بنیاد کا اندازہ لگا لیا۔ اس کا نیٹورک ایسی چیزوں کے درمیان لنک بناتا ہے جو اکٹھی روپذیر ہوں۔ اب خیال یہ تھا کہ فائرنگ کے اکٹھا ہونے سے بننے اور مٹنے والے کنکنشن عمر بھر کی یادداشتوں کی فزیکل بنیاد ہیں۔ مثال: آپ اپنے اچھے دوست اور اس کے گھر کے بارے میں سوچیں۔ آپ کے دوست کی یاد نیورونز کی ایک کہکشاں کو ٹرگر کر دے گی۔ اس کا گھر یادوں کی ایک اور کہکشاں کو۔ چونکہ یہ دونوں بیک وقت ایکٹو ہیں تو ان تصورات کا آپس میں تعلق بن جائے گا۔ اس کو ایسوسی ایٹو لرننگ کہا جاتا ہے۔ ایک تصور اپنے سے منسلک اگلے تصور کو چھیڑ کر اس کو زندہ کر دے۔ اور اس سے بڑھ کر؟ یہ اپنے ساتھ کئی تصورات کو واپس لا سکے۔ ایک دوسرے سے شرارتیں، کھانے اور قہقہے روشن ہو جائیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فزسسٹ جان ہوپ فیلڈ نے 1980 کی دہائی یہ سمجھنے کی کوشش کی کہ کیا مصنوعی نیورل نیٹورک “یادوں” کی چھوٹی سی کلکشن کو سٹور کر سکتے ہیں۔ ایک پیٹرن سے سائناپس جو دوسرے کو مضبوط کر دیں؟ اس طریقے سے robust نیٹورک بنا لینے میں کامیابی ہوئی جن میں ضرر سہنے کی صلاحیت تھی۔ ہوپ فیلڈ نے سادہ مصنوعی نیورل نیٹورکس میں یاد کی اس ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا تھا اور اس میں نئی تحقیقات کا سیلاب امڈ آیا جن جو ہوپ فیلڈ نیٹ کہا جاتا ہے۔ اس کے بعد آنے والی دہائیوں اور خاص کر حالیہ برسوں میں مصنوعی نیورل نیٹورک کا میدان بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ اس کی بڑی وجہ اس نیٹورک کے ڈیزائن کا بہتر ہونا نہیں بلکہ کمپیوٹنگ پاور میں ہونے والا بے تحاشہ اضافہ ہے جس سے بڑے اور طاقتور نیٹورک بنائے جا سکتے ہیں۔ ان سے دنگ کر دینے والے کارنامے سرانجام دئے جا چکے ہیں۔ بہترین انسانی دماغوں کو کئی شعبوں میں بآسانی پچھاڑا جا چکا ہے۔ البتہ، اس شعبے میں پائی جانے والی دلچسپی اپنی جگہ لیکن مصنوعی نیورل نیٹورک کا کام کرنے کا طریقہ دماغ سے بہت زیادہ دور ہے۔ مصنوعی نیورل نیٹورک حیران کن طور پر متاثر کن نتائج دیتے ہیں لیکن جب انہیں اپنی مہارت سے ذرا سا ہٹ کر کام دیا جائے تو بالکل ہی ناکام ہو جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر بلی اور کتے کو الگ کرنے والا نیٹورک پرندوں اور مچھلیوں کو الگ نہیں کر پاتا۔ اگر اس شعبے کا آغاز دماغ کے ڈیزائن سے متاثر ہو کر کیا گیا تھا لیکن یہ اپنی سادہ اور مفید سمت لے چکا ہے جو بالکل الگ راستہ ہے۔ دماغ میں کیا جادو ہے؟ (یعنی وہ چیز جو ابھی تک مصنوعی نیورل نیٹ ورک نہیں کر سکے)۔ نیوروسائنس کی وضاحت بہت بار کمپیوٹنگ ٹیکنالوجی کے استعاروں کے ساتھ کی جاتی ہے لیکن یہ طریقہ وضاحت سے زیادہ کنفیوژن پیدا کرتا ہے۔ اس کے لئے ہم ان کو ذہن سے نکال کر اصل بائیولوجیکل یادداشت کے چیلنج اور اس کے حربوں پر نظر ڈالتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

نیورون ڈاکٹرائن (۳۱) | Apna Pasrur