بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
انشورنس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
انشورنس. انشورنس قدیم آئیڈیا ہے۔ سب سے قدیم ملنے والے معاشرتی قوانین عراق میں ملنے والا ہامورابی کا کوڈ ہے۔ اس میں ایک ٹاپک پر بڑی توجہ دی گئی ہے جو bottomry ہے اور بحری انشورنس اور بزنس کے قرض کی فائننشل پراڈکٹ ہے۔ ایک تاجر بحری سفر کو فنڈ کرنے کے لئے قرض لیتا ہے لیکن اگر جہاز ڈوب جائے تو قرض واپس نہیں کرنا پڑتا۔ اور اسی زمانے میں چینی تاجر اپنے رِسک کو کم کرنے کے لئے ایک طریقہ اپناتے تھے جو اپنے سامان کو بکھیرنے کا تھا۔ اگر دس جہاز ہیں اور دس تجارتی قافلے۔ تو سب سے آسان تقسیم یہ ہے کہ ہر قافلے کا سامان ایک جہاز میں ہو۔ لیکن اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اگر ایک جہاز ڈوب گیا تو وہ تاجر مکمل تباہ ہو جائے گا۔ اس سے بچاوٗ کا طریقہ یہ کہ ہر بحری جہاز میں سامان کا دسواں حصہ تقسیم کر دیا جاتا تھا تاکہ کسی ایک جہاز کے ڈوبنے کی صورت میں نقصان سب کے لئے قابلِ برداشت ہو اور یہی انشورنس ہے۔ سامان کو الگ الگ جگہوں پر تقسیم کر دینے کے بجائے زیادہ ایفی شنٹ طریقہ نقصان کو مالیاتی لحاظ سے تقسیم کر دینے کا آپسی معاہدہ ہے اور اس سے دو ہزار سال بعد رومیوں نے یہی کیا۔ یہ میرین انشورنس کی متحرک مارکیٹ تھی۔ اس کے بعد یہی پریکٹس بحیرہ روم کے دوسرے تجارتی مقامات تک پھل گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوا اور انشورنس؟ ان میں قانونی اور کلچرلی فرق بالکل واضح ہے لیکن مالیاتی لحاظ سے یہ فرق دیکھنا آسان نہیں۔ دونوں میں ایک چیز طے کی جا رہی ہوتی ہے کہ مستقبل کے کسی نامعلوم واقعے کی صورت میں کچھ پیسوں کا تبادلہ ہو گا۔ اور یہ وہ وجہ ہے کہ بالکل مختلف ہوتے ہوئے بھی کئی بار ان کو ایک ہی طریقے سے دیکھا جاتا رہا ہے۔ اگرچہ ایک کا استعمال تفریح کے طور پر رہا ہے جبکہ دوسرے کے بغیر بہت سے کاروبار نہیں چل سکتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لندن میں ٹاور سٹریٹ میں 1687 میں کافی ہاوس کھلا۔ لندن کی بار کے ماحول سے مختلف۔ چائے، کافی، شربت کی چسکیاں لیتے ہوئے یہاں پر گپ شپ ہوتی۔ اور بہت سی گپ شپ ہوتی۔ شہر کے واقعات، آتشزدگی، بیماریوں کی بارے میں۔ انقلاب اور ڈچ نیوی کے بارے میں۔ لیکن سب سے زیادہ بحری جہازوں کے بارے میں۔ کونسا جہاز کونسے سامان کے ساتھ کہاں جا رہا ہے۔ کیا یہ محفوظ پہنچ بھی پائے گا اور یہاں پر شرط لگانے کے مواقع تھے۔ شرطیں لگنے لگیں اور ہر چیز پر لگنے لگیں۔ کیا ایڈمرل جان بنگ کو جنگ میں اپنی نااہلی کی وجہ سے شوٹ کر دیا جائے گا (انہیں شوٹ کر دیا گیا تھا)۔ لائیڈز کے مالک کو لگا کہ ان کے گاہکوں کو انفارمیشن کی مانگ ہے۔ اور یہ مانگ گپ شپ سے بھی زیادہ ہے۔ انہوں نے فہرستیں بنانا شروع کر دیں جن کو لائیڈز لسٹ کہا جاتا تھا۔ یہاں ہر قسم کے معاہدے ہوتے جن میں بحری جہازوں کی انشورنس بھی تھی۔ ان کے نیچے دستخط کرنے والے کو نقصان کی صورت میں ادائیگی کرنا ہوتی۔ انکو اس وجہ سے انڈر رائیٹر کہا گیا۔ (یہی اصطلاح آج بھی استعمال ہوتی ہے)۔ اور ظاہر ہے کہ جتنی انفارمیشن جس کے پاس زیادہ ہو گی، وہ اس میں اتنا کامیاب ہو گا۔ یہ قسمت سے زیادہ انفارمیشن کا کھیل تھا۔ یہیں پر اکٹھے ہونے والے انڈررائیٹر تھے جنہوں نے سوسائٹی آف لائیڈز بنائی جو لائیڈ آف لندن کے نام سے انشورس میں مشہور ترین ناموں میں سے ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن انشورنس کی بنیاد ہر جگہ پر شرط لگانے سے نہیں تھی۔ ایک اور قسم کی انشورنس بندرگاہوں پر نہیں بلکہ پہاڑوں پر شروع ہوئی۔ یہ سولہویں صدی کے کسان تھے۔ انہوں نے میوچل ایڈ سوسائٹی منظم کیں۔ اگر کسی کی گائے، کسی کا بچہ ۔۔ بیمار ہو جائے تو سب اس پر آنے والے خرچ میں حصہ ڈالتے تھے۔ یہ خطرہ بانٹ لینے والے کا نظام تھا۔ اس نظام کو تخلیق کرنے والے کسان جب ایلپس کی پہاڑیوں سے زیورخ اور میونخ پہنچے تو دنیا کی سب سے بڑی انشورنس کمپینیاں قائم کیں۔ آج رسک شئیر کرنے والی میوچل ایڈ سوسائٹیز دنیا کی سب سے بڑی تنظیمیں ہیں۔ ان کو “حکومت” کہا جاتا ہے۔ حکومتوں کی انشورنس بزنس میں آمد پیسے کمانے کے لئے ہوئی تھی۔ یہ جنگ کرنے کے لئے پیسے اکٹھے کرنے کا طریقہ تھا۔ ان کو annuity کہا جاتا تھا۔ اب انشورنس مہیا کرنا حکومت کی بنیادی ترجیحات میں سے سمجھا جاتا ہے۔ معذور ہو جانے پر، بوڑھوں کے لئے، ناداروں کے لئے۔ ویلفئیر سٹیٹ ایک طرح کی انشورنس ہی ہے۔ غریب ممالک میں حکومتیں اہم خطرات سے زیادہ تحفظ مہیا نہیں کر پاتیں۔ جیسا کہ فصل کی ناکامی یا بیماری کے خلاف۔ اور پرائیویٹ انشورنس کمپنیوں کو بھی ان میں دلچسپی نہیں۔ اور یہ بڑی شرمناک بات ہے کیونکہ نہ صرف انشورنس ذہنی سکون دیتی ہے بلکہ صحت مند معیشت کا کلیدی عنصر ہے۔ لیسوتھو میں ہونے والی ایک سٹڈی بتاتی ہے کہ انشورنس کی موجودگی میں کسان زیادہ سپیشلائز کر سکتے ہیں۔ انہیں خشک سالی سے حفاظت ہو تو زیادہ پیداوار بھی دے سکتے ہیں۔ محققین نے انشورنس کمپنی بنا کر فصلوں کی انشورنس بیچنا شروع کی تو اس کو خریدنے والے بہت تھے۔ لیکن فصلوں کی ناکامی کی انشورنس کی جائے یا موبائل فون کی سکرین کریک ہو جانے پر انشورنس کی پراڈکٹ ہو؟ دوسری قسم کی انشورنس ضرورت سے بہت زیادہ بکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشورنس کئی اقسام کی ہے۔ فائننشل ڈیری ویٹو کی مارکیٹ بھی یہی کام کرتی ہے۔ گندم کا کاشتکار گندم کی گرتی قیمت کے خطرے سے محفوظ بنا سکتا ہے۔ لیکن اس کی بے قابو ہو جانے والی مارکیٹ بحران بھی پیدا کر سکتی ہے۔ ریاضی، رِسک مینجمنٹ اور بزنس کے سنگم سے ہونے والی یہ ایجاد آج کی دنیا کا اہم تصور ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

انشورنس | Apna Pasrur