منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتEconomics

زمرہ: Economics

کل خبریں: 23
30 جولائی 2021•Unknown

کپاس (25) ۔ محمد علی پاشا کا مصر

ہندوستان کے برعکس مصر میں حالات کپاس کی برآمد کے لئے زیادہ سازگار تھے۔ مصر میں کپاس کی برآمد دیر سے شروع ہوئی۔ مصر کے گورنر محمد علی پاشا طاقتور حکمران تھے۔ انہوں نے عسکری طاقت ک...

30 اپریل 2021•Unknown

نہرِ سویز کا واقعہ

تئیس مارچ 2021 کو ایک بحری جہاز نہرِ سویز میں پھنس گیا اور اس نے اس نہر کو ایک ہفتے کے لئے بند کر دیا۔ اس کی وجوہات کی تفصیل کا تعین ابھی کیا جا رہا ہے۔ لیکن اس جہاز اور اس نہر کے ...

27 نومبر 2020•Unknown

روشنی

ولیم نورڈہوس سادہ تجربات کی ایک سیریز کر رہے تھے۔ انہوں نے لکڑیوں کو آگ لگائی۔ انسان دسیوں ہزار سال سے لکڑی کاٹ کر جلاتے آئے ہیں لیکن نورڈہوس کے پاس ایک جدید آلہ بھی تھا جو روشن...

26 نومبر 2020•Unknown

انشورنس

انشورنس قدیم آئیڈیا ہے۔ سب سے قدیم ملنے والے معاشرتی قوانین عراق میں ملنے والا ہامورابی کا کوڈ ہے۔ اس میں ایک ٹاپک پر بڑی توجہ دی گئی ہے جو bottomry ہے اور بحری انشورنس اور بزنس ک...

21 نومبر 2020•Unknown

ایم پیسہ

افغانستان میں 53 پولیس والوں کو موبائل فون پر پیغام آیا۔ انہیں یقین نہیں آیا۔ لازماً، کوئی غلطی تھی۔ انہیں معلوم تھا کہ وہ 2009 میں ایک پائلٹ پراجیکٹ میں شرکت کر رہے ہیں جس میں ی...

21 نومبر 2020•Unknown

کاغذ کے نوٹ

مارکو پولو نے 750 سال پہلے اپنی کتاب “دنیا کے عجائب” میں چین کے سفر کے بارے میں لکھا ہے۔ اس میں بہت سی چیزیں لکھی گئیں جو مارکوپولو کو غیرمعمولی لگیں لیکن ایک تو اتنی زیادہ کہ نوجو...

18 نومبر 2020•Unknown

بینک

لندن کی مصروف فلیٹ سٹریٹ پر ایک پتھر کی محراب ہے۔ اس سے گزرنے پر ایک خاموش صحن ہے جہاں ایک عجیب شکل کا گولائی میں گرجا ہے۔ اس کے قریب ایک ستون ہے پر ایک گھوڑے پر دو سوار ہیں۔ یہ ٹی...

16 نومبر 2020•Unknown

پٹواری

جدید دنیا کی کئی ایسی چیزیں ہیں جنہیں آپ دیکھ نہیں سکتے، خواہ ریڈیو ویوز ہوں یا لمیٹڈ کمپنی۔ اسی طرح ہم جائیداد کے حقوق دیکھ نہیں سکتے ۔۔۔ لیکن کئی جگہوں پر سن سکتے ہیں۔ یہ تجربہ ...

11 نومبر 2020•Unknown

لمیٹڈ کمپنی

نکولس مرے بٹلر نوبل انعام یافتہ دانشور اور کولمبیا یونیورسٹی کے صدر تھے۔ ان سے 1911 میں کسی نے پوچھا کہ سب سے اہم ایجاد کیا تھی جس نے صنعتی انقلاب ممکن کیا؟ بھاپ کا انجن؟ بجلی؟ ان ...

10 نومبر 2020•Unknown

ڈبل انٹری اکاونٹننگ

ہمیں معلوم نہیں کہ کھاتے رکھنے کی ایجاد کرنے والا کون تھا۔ لیکن یہ فن عرب سے وینس پہنچا تھا۔ وینس نے رومن ہندسوں کا نظام ترک کر کے عرب ہندسوں کو اپنایا تھا۔ اسی طرح کھاتے رکھنے کا ...

8 نومبر 2020•Unknown

ٹہنی کی قیمت ۔ پیسہ

آکسفورڈ ایشمولین میوزیم میں دنیا بھر سے نوادرات اور آرٹ موجود ہے۔ اس کے تہہ خانے میں پیسوں کی گیلری ہے۔ یہاں پر قدیم روم، عباسی دور، وائکنگز سمیت دنیا جہاں سے پیسے مختلف شکلوں می...

6 نومبر 2020•Unknown

سرد زنجیر

ایک ملاح کی کشتی میں سوراخ ہو گیا۔ انہوں نے اپنا وقت جمیکا میں گزارا جہاں پر کشتی مرمت ہوئی۔ یہاں سے جاتے جاتے انہوں نے کیلے خریدے اور نیوانگلینڈ میں فروخت کئے۔ ان سے اچھا منافع کم...

صفحہ 1 از 2اگلا صفحہ