بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
ہسٹری کیا ہے؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہسٹری کیا ہے؟. کیا کائنات ہر قسم کے ممکن ایٹم بنا چکی ہے؟ ہاں۔ بوزون اور فرمیون جو پارٹیکل فزکس کے بنیادی ذرات ہیں، ان کا جتنے ممکنہ طریقے سے ملاپ ہو سکتا تھا، ہو چکا ہے اور اس کا نتیجہ سو کے قریب عناصر ہیں۔ (ایک سپرنووا کے بعد بہت کم عرصے میں یہ تمام کمبی نیشن بن جاتے ہیں۔ پھر جو مستحکم ہوتے ہیں، رہ جاتے ہیں)۔ کیا کائنات ہر قسم کی ممکنہ پیچیدہ اشیاء بنا چکی ہے؟ بالکل نہیں۔ ممکنہ پیچیدہ اشیاء میں سے اکثر وہ ہیں جو کبھی وجود میں نہیں آئیں گی۔ کیوں؟ یہ دیکھنا بہت آسان ہے۔ صرف یہ ایک مثال کے لئے پروٹین کو دیکھا جا سکتا ہے۔ پروٹین 20 اقسام کے امینو ایسڈ سے بنتے ہیں، جو پیپٹائیڈ بانڈ سے ملتے ہیں اور پیچیدہ طریقوں سے فولڈ ہو کر خلیوں کے فنکشن سرانجام دیتے ہیں۔ انسان میں اوسط پروٹین 300 امینو ایسڈ پر مشتمل ہے۔ (کئی ہزاروں امینو ایسڈ تک جا پہنچتی ہے۔ اگر صرف دو سو امینو ایسڈ سے پروٹین بنائے جائیں تو کتنی پروٹین بنائے جانا ممکن ہے؟ ہر جگہ پر 20 میں سے کوئی ایک امینو ایسڈ ہو گا تو کُل ملا کر جو ممکنہ کمبی نیشن ہیں، ان کا عدد 10^260 ہے۔ یعنی ایک کے بعد دو سو ساٹھ صفر۔ (اس کو پڑھ لینے کے بعد بھی جتنا بڑا تصور آپ کے ذہن میں آیا، یہ عدد اس سے کہیں زیادہ بڑا ہے)۔ تمام پروٹین نہیں بن سکے۔ (کائنات کو شروع ہوئے ہی محض 10^17 سیکنڈ ہوئے ہیں)۔ صرف پروٹین کی یہ مثال ہمیں دکھاتی ہے کہ جتنے سٹرکچر بن جانا ممکن تھا، ان میں سے بہت ہی کم بن پائے ہیں۔ فزکس میں اس تصور کو erdogicity کہا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک غبارے میں گیس بھری ہے۔ یہ ایک مستحکم سسٹم ہے۔ اگر میں اس کا منہہ کھول دوں تو کتنے دیر میں اس سے ہوا نکل جائے گی اور کب کس رفتار سے نکلے گی؟ اس کو بہت ٹھیک ٹھیک کیلکولیٹ کیا جا سکتا ہے۔ اور میں جب بھی یہ تجربہ دہراوٗں تو یہ ویسے ہی نتائج دے گا؟ آخر کیوں؟ اس میں تو انفرادی ایٹم ہیں جن میں سے کسی انفرادی ایٹم کی حرکت کی پیشگوئی نہیں کی جا سکتی۔ لیکن یہ ایٹم جب بڑی تعداد میں ہوں تو شماریاتی مکینکس سے ہم ان سے مجوعی خاصیت معلوم کر لیتے ہیں۔ شماریاتی مکینکس ارگوڈک ہائپوتھیسز پر کام کرتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ایک سسٹم میں شامل اجزاء (غبارے میں ہوا کے تمام ایٹم) تمام ممکنہ حالتوں کی سیر کر چکے ہوں۔ شماریاتی مکینکس کی درست پیشگوئیوں کی وجہ یہ ہے جو بڑے اعداد پر درست نتائج دیتی ہے۔ لیکن تمام سسٹم ارگوڈک نہیں۔ نان ارگوڈک سسٹم تمام ممکنہ حالتوں کی سیر نہیں کرتے اور ایسے سسٹم کے مستقبل کی پیشگوئی نہیں کی جا سکتی۔ فزکس میں اس کی مثالیں ہیں۔ لیکن اس کی ایک بہت گہری مثال بائیوسفئیر میں حیات کا ارتقا ہے۔ کائنات نے زندگی کی تمام ممکنہ صورتیں تخلیق نہیں کیں اور نہ ہی کرے گی۔ تمام پیچیدہ سسٹم نان ارگوڈک ہیں۔ بے انتہا ممکنات میں سے سسٹم کا لیا گیا ایک راستہ نہ صرف حیات میں وراثتی تنوع کی وضاحت کر دیتا ہے بلکہ پیچیدہ سسٹمز میں قوانین کی عدم موجودگی کی بھی۔ ارگوڈک سسٹم کی ہسٹری نہیں ہوتی کیونکہ اس میں ہسٹری معنی نہیں رکھتی۔ نان ارگوڈک ہونا ہمیں ہسٹری دیتا ہے۔ ہسٹری ان گنت راستوں میں سے وہ راستہ ہے جو realize ہو گیا۔ کائنات خود میں ایک نان ارگوڈک سسٹم ہے اور یہ اپنی ہسٹری رکھتی ہے۔ Non-erdogicity سائنس کا ایک کم جانے جانے والا، لیکن بہت بنیادی تصور ہے، جس کا زیادہ معلوم ہونے کی ضرورت ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

ہسٹری کیا ہے؟ | Apna Pasrur