بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
محتاط امید. کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ اپنے کسی کام میں ایسے مشغول ہوئے ہوں کہ دنیا و مافیہا کا ہوش نہ رہا ہو؟ پتا ہی نہ لگا ہو کہ کتنا وقت گزر گیا؟۔ یہ کیفیت flow کی ہے۔ میہائی چکسنٹ میہائی وہ ماہرِ نفسیات تھے جنہوں نے یہ اصطلاح 1975 میں پیش کی اور اس ذہنی کیفیت کا تصور دیا۔ مثبت سائیکولوجی کے شعبے میں ایک بڑا نام ہیں۔ (اس بارے میں ان کا لیکچر آخر میں دئے گئے لنک سے) ۔۔۔۔۔۔ ذیل میں ان سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال: ایسا کیا ہے جس پر آپ یقین تو رکھتے ہیں لیکن اسے ثابت نہیں کر سکتے؟ جواب: جب میں نے پہلے یہ سوال پڑھا تو مجھے یقین تھا کہ اس میں کچھ trick ہے۔ آخرکار، جن چیزوں پر میں یقین رکھتا ہوں، ان میں سے تقریباً کسی بھی چیز کو ثابت نہیں کر سکتا۔ میں یقین رکھتا ہوں کہ زمین گول ہے لیکن ثابت نہیں کر سکتا۔ نہ ہی میں یہ ثابت کر سکتا ہوں کہ میرے باغ میں لگے انجیر کے درخت پر بہار میں پتے واپس نکل آئیں گے۔ نہ ہی میں یہ ثابت کر سکتا ہوں کہ کوارک موجود ہیں یا بگ بینگ ہوا تھا۔ یہ سب اور ایسے لاکھوں یقین مجھے اس لئے ہیں کہ میرا نالج community پر faith ہے۔ اور میں ان کے ثبوت ماننے کو تیار ہوں۔ اور مجھے یہ بھی امید ہے کہ اگر میں ہمارے مجموعی علم میں کچھ حصہ ڈال سکا اور اضافہ کر سکا تو وہ میرا نخیف و نزار ثبوت تسلیم کر لیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن پھر مجھے احساس ہوا کہ اس سوال میں جو پوچھا گیا ہے، وہ کچھ اور ہے۔ “جسے ثابت نہیں کر سکتے” کا مطلب یہ نہیں کہ میں انہیں ذاتی طور پر ثابت نہیں کر سکتا بلکہ نالج کمیونیٹی انہیں ثابت نہیں کر سکتی۔ اس سوال کا جواب دینے والے دوسرے لوگ بھی یہ بات آسانی سے سمجھ گئے تھے اور ایسا ہونا یہ یقینی طور پر ہماری ایک بڑی کامیابی کا ہے۔ ہم سب اب یہ یقین رکھتے ہیں کہ علم کسی فرد کا نہیں بلکہ ہم سب کا اجتماعی ورثہ ہے۔ فرد کا ایک کمیونیٹی میں اس طرح ضم ہو جانا ایسی کامیابی ہے جو تاریخ میں صرف عظیم مذاہب یا گہرے نظریات ہی حاصل کر سکے ہیں۔ علمی برادری اب ایسی ہی عالمی برادری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر اب اس نکتہ نظر کے تحت ایسا کیا ہے جس پر میں یقین تو رکھتا ہوں لیکن جسے ثابت نہیں کیا جا سکتا؟ میں کلچرل ارتقا پر یقین رکھتا ہوں جس کا مطلب یہ ہے کہ مجھے اچھائی اور برائی، مقدس اور ناپاک، بامعنی اور بے کار۔۔۔ اس تقسیم کے بارے میں مجھے ہمارے قدیم عقائد پر بھروسہ ہے۔ اس لئے نہیں کہ انہیں ثبوت کی کسوٹی پر پرکھا ہے۔ بلکہ اس لئے کہ طویل وقت اور مختلف طرح حالات کی کسوٹی میں ان کا چناوٗ ہوا ہے۔ انہوں نے حالات کا اور ان کی مدد سے ہم نے حالات کا مقابلہ کیا ہے۔ اور اس لئے یہ اس قابل ہیں کہ ان پر یقین رکھا اور راہنمائی حاصل کی جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا اچھے مستقبل پر بھی یقین ہے۔ یہ محتاط امید کا ہے۔ کسی موسم کی پیشگوئی کرنے والے کی طرح جو یہ کہے کہ “کل خوبصورت دھوپ نکلے گی، اگر بارش نہ ہو گئی تو”۔ میں آنے والے وقت میں انسانی شعور میں زبردست بہتری ہوتے دیکھتا ہوں۔ میں عالمی یکجہتی کو بڑھتا دیکھتا ہوں۔ علمی اوراخلاقی اقدار میں بہتری ہوتے دیکھتا ہوں۔ لیکن اس بہاوٗ کے الٹ ٹرینڈ بھی ہیں۔ ذوق بگڑ رہے ہیں۔ مشترک اقدار میں کمی آ رہی ہے۔ مخالفین کے درمیان طاقت، زمین اور faith کی بنیاد پر فرق زیادہ ہو رہے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ہمارے پاس اتنا وقت اور موقع ہو گا کہ ہم سمجھ سکیں کہ کیسے فیصلے کیسے نتائج کی طرف لے جاتے ہیں۔ اور ہم میں وہ جذبہ اور ہمت ہو گی کہ اس سمجھ کی بنیاد پر دانشمندانہ فیصلے لے سکیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرے یقین ہیں جن کو میں ثابت نہیں کر سکتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میہائی ہم سے حال میں ہم سے بچھڑ گئے۔ ان کی وفات ستاسی سال کی عمر میں ہوئی۔ نفسیات اور خوشی کے شعبے میں ان کا حصہ یاد رکھا جائے گا۔ مستقبل کے بارے میں ہم امید کرتے ہیں کہ “کل کے خوبصورت دن” کے بارے میں ان کا یقین بے جا نہیں تھا۔ فلو کی کیفیت پر میہائی کا لیکچر سوال کا یہ جواب اس مضمون سے ہے edge. org/response-detail/11116

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

More in this Category

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

محتاط امید | Apna Pasrur