بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Philosophy•2 فروری 2022•وقت اشاعت: دوپہر 12:51
🇬🇧 English

محتاط امید

وقاص احمداسٹاف رپورٹر (پسرور)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ اپنے کسی کام میں ایسے مشغول ہوئے ہوں کہ دنیا و مافیہا کا ہوش نہ رہا ہو؟ پتا ہی نہ لگا ہو کہ کتنا وقت گزر گیا؟۔ یہ کیفیت flow کی ہے۔ میہائی چکسنٹ میہائی وہ ماہرِ نفسیات تھے جنہوں نے یہ اصطلاح 1975 میں پیش کی اور اس ذہنی کیفیت کا تصور دیا۔ مثبت سائیکولوجی کے شعبے میں ایک بڑا نام ہیں۔ (اس بارے میں ان کا لیکچر آخر میں دئے گئے لنک سے)
۔۔۔۔۔۔
ذیل میں ان سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال: ایسا کیا ہے جس پر آپ یقین تو رکھتے ہیں لیکن اسے ثابت نہیں کر سکتے؟
جواب: جب میں نے پہلے یہ سوال پڑھا تو مجھے یقین تھا کہ اس میں کچھ trick ہے۔ آخرکار، جن چیزوں پر میں یقین رکھتا ہوں، ان میں سے تقریباً کسی بھی چیز کو ثابت نہیں کر سکتا۔ میں یقین رکھتا ہوں کہ زمین گول ہے لیکن ثابت نہیں کر سکتا۔ نہ ہی میں یہ ثابت کر سکتا ہوں کہ میرے باغ میں لگے انجیر کے درخت پر بہار میں پتے واپس نکل آئیں گے۔ نہ ہی میں یہ ثابت کر سکتا ہوں کہ کوارک موجود ہیں یا بگ بینگ ہوا تھا۔ یہ سب اور ایسے لاکھوں یقین مجھے اس لئے ہیں کہ میرا نالج community پر faith ہے۔ اور میں ان کے ثبوت ماننے کو تیار ہوں۔ اور مجھے یہ بھی امید ہے کہ اگر میں ہمارے مجموعی علم میں کچھ حصہ ڈال سکا اور اضافہ کر سکا تو وہ میرا نخیف و نزار ثبوت تسلیم کر لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن پھر مجھے احساس ہوا کہ اس سوال میں جو پوچھا گیا ہے، وہ کچھ اور ہے۔ “جسے ثابت نہیں کر سکتے” کا مطلب یہ نہیں کہ میں انہیں ذاتی طور پر ثابت نہیں کر سکتا بلکہ نالج کمیونیٹی انہیں ثابت نہیں کر سکتی۔ اس سوال کا جواب دینے والے دوسرے لوگ بھی یہ بات آسانی سے سمجھ گئے تھے اور ایسا ہونا یہ یقینی طور پر ہماری ایک بڑی کامیابی کا ہے۔ ہم سب اب یہ یقین رکھتے ہیں کہ علم کسی فرد کا نہیں بلکہ ہم سب کا اجتماعی ورثہ ہے۔ فرد کا ایک کمیونیٹی میں اس طرح ضم ہو جانا ایسی کامیابی ہے جو تاریخ میں صرف عظیم مذاہب یا گہرے نظریات ہی حاصل کر سکے ہیں۔
علمی برادری اب ایسی ہی عالمی برادری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو پھر اب اس نکتہ نظر کے تحت ایسا کیا ہے جس پر میں یقین تو رکھتا ہوں لیکن جسے ثابت نہیں کیا جا سکتا؟
میں کلچرل ارتقا پر یقین رکھتا ہوں جس کا مطلب یہ ہے کہ مجھے اچھائی اور برائی، مقدس اور ناپاک، بامعنی اور بے کار۔۔۔ اس تقسیم کے بارے میں مجھے ہمارے قدیم عقائد پر بھروسہ ہے۔ اس لئے نہیں کہ انہیں ثبوت کی کسوٹی پر پرکھا ہے۔ بلکہ اس لئے کہ طویل وقت اور مختلف طرح حالات کی کسوٹی میں ان کا چناوٗ ہوا ہے۔ انہوں نے حالات کا اور ان کی مدد سے ہم نے حالات کا مقابلہ کیا ہے۔ اور اس لئے یہ اس قابل ہیں کہ ان پر یقین رکھا اور راہنمائی حاصل کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا اچھے مستقبل پر بھی یقین ہے۔ یہ محتاط امید کا ہے۔ کسی موسم کی پیشگوئی کرنے والے کی طرح جو یہ کہے کہ “کل خوبصورت دھوپ نکلے گی، اگر بارش نہ ہو گئی تو”۔
میں آنے والے وقت میں انسانی شعور میں زبردست بہتری ہوتے دیکھتا ہوں۔ میں عالمی یکجہتی کو بڑھتا دیکھتا ہوں۔ علمی اوراخلاقی اقدار میں بہتری ہوتے دیکھتا ہوں۔
لیکن اس بہاوٗ کے الٹ ٹرینڈ بھی ہیں۔ ذوق بگڑ رہے ہیں۔ مشترک اقدار میں کمی آ رہی ہے۔ مخالفین کے درمیان طاقت، زمین اور faith کی بنیاد پر فرق زیادہ ہو رہے ہیں۔
مجھے امید ہے کہ ہمارے پاس اتنا وقت اور موقع ہو گا کہ ہم سمجھ سکیں کہ کیسے فیصلے کیسے نتائج کی طرف لے جاتے ہیں۔ اور ہم میں وہ جذبہ اور ہمت ہو گی کہ اس سمجھ کی بنیاد پر دانشمندانہ فیصلے لے سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ میرے یقین ہیں جن کو میں ثابت نہیں کر سکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میہائی ہم سے حال میں ہم سے بچھڑ گئے۔ ان کی وفات ستاسی سال کی عمر میں ہوئی۔ نفسیات اور خوشی کے شعبے میں ان کا حصہ یاد رکھا جائے گا۔ مستقبل کے بارے میں ہم امید کرتے ہیں کہ “کل کے خوبصورت دن” کے بارے میں ان کا یقین بے جا نہیں تھا۔



فلو کی کیفیت پر میہائی کا لیکچر



سوال کا یہ جواب اس مضمون سے ہے
https://www.edge.org/response-detail/11116





اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

اسی زمرے کی مزید خبریں

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•48 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

محتاط امید | اپنا پسرور