بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری
ٹوسٹر پراجیکٹ ۔ (1)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ٹوسٹر پراجیکٹ ۔ (1). ٹوسٹر ایک معمولی سی شے لگتی ہے۔ یہ 1893 میں ایجاد ہوا تھا۔ روشنی کے بلب اور جہاز کی ایجاد کی درمیان۔ ایک صدی پرانی یہ ٹیکنالوجی اب عام گھروں میں پائی جاتی ہے۔ اچھا ٹوسٹر چند گھنٹوں کی کمائی سے خریدا جا سکتا ہے۔ اور اگر آپ اسے خود بنانا چاہیں؟ ایک ٹوسٹر بنانے پر آپ اپنی تمام زندگی صرف کر سکتے ہیں۔ لندن کے رائل کالج آف آرٹس کے پوسٹ گریجویٹ ڈیزائن کے سٹوڈنٹ کو اس کا ٹھیک سے اندازہ ہوا کہ ایک ٹوسٹر انسانیت کے لئے کس قدر بڑی اچیومنٹ ہے، جب انہوں نے ٹوسٹر پراجیکٹ شروع کیا۔ وہ خود سے ایک ٹوسٹر شروع سے بنانا چاہتے تھے۔ اس کے لئے مارکیٹ سے سادہ ترین ٹوسٹر لیا اور اس کے الگ حصے کئے۔ اس میں چار سو سے زیادہ کمپوننٹ لگے ہوئے تھے۔ اس کو بنانے کے لئے تانبے کی ضرورت تھی تا کہ برقی پلگ کی پن، تاریں اور اندرونی وائرنگ بن سکے۔ لوہا درکار تھا تا کہ سٹیل سے گرِل کرنے والا اپریٹس بن سکے۔ سپرنگ بنایا جا سکے جو ٹوسٹ کو باہر نکال دے۔ نِکل کی ضرورت تھی تا کہ گرم ہونے والے حصے کو وائنڈ کیا جا سکے۔ پلاسٹک، تا کہ انسولیشن اور کیسنگ بنائی جا سکے۔ جلد ہی انہیں اندازہ ہو گیا کہ ان کا یہ کام کس قدر دشوار ہے۔ خام لوہا حاصل کرنے کے لئے وہ ویلز کی کان میں گئے (جو اب میوزیم ہے)۔ اس کو پگھلانے کے لئے پندرہویں صدی کی ٹیکنالوجی استعمال کی لیکن ناکام رہے۔ اس کو ہئیر ڈرائر سے کرنی کی کوشش بھی کام نہ آئی۔ ان کا اگلا قدم ایک طرح کی چیٹنگ تھا۔ ایک نیا پیٹنٹ شدہ طریقہ اور دو مائیکروویو اوون لے کر اس کو پگھلایا۔ اس سے سکے کے سائز کا لوہا بنانے میں کامیابی ہو گئی۔ پلاسٹک اس سے آسان نہیں تھا۔ وہ اس کوشش میں تو ناکام رہے کہ برٹش پٹرولیم انہیں خام تیل لینے کے لئے تیل کے کنویں تک جانے دے۔ آلو کے نشاستے والی کوشش بھی کامیاب نہیں ہوئی۔ آخر میں انہیں کچرے کے ڈھیر سے کچھ پلاسٹک لینا پڑا جس کو پگھلا کر اور ڈھال کر انہوں نے ٹوسٹر کا کیس بنایا۔ اس کے بعد انہیں ایک کے بعد دوسرا شارٹ کٹ لینا پڑا۔ اینگلسے کی کان کے آلودہ پانی سے الیکٹرولوسس کر کے تانبا لیا۔ پرانے سکے پگھلا کر نِکل۔ اس سے تار بنانے کے لئے جیولری ڈیپارٹمنٹ سے مشین لی۔ تھامس کا کہنا تھا، “لئے جانے والے شارٹ کٹ ضروری تھے۔ مجھے احساس ہو گیا تھا کہ اگر سب کچھ شروع سے کرنا پڑے تو آپ پوری زندگی بھی ایک ٹوسٹر بنانے میں لگا سکتے ہیں”۔ بہت محنت اور وقت لگانے کے بعد تھامس کا ٹوسٹر کسی سالگرہ کے کیک کی شکل کا تھا جس کی آئسنگ گرمی سے پگھل گئی ہو۔ “میں اس کے ساتھ بیٹری لگا ٹوسٹ گرم کر چکا تھا۔ مین سوئچ میں لگانے کی ہمت نہیں پڑ رہی تھی”۔ آخر انہوں نے اپنا حوصلہ مجتمع کیا۔ اس کو سوئچ میں لگا کر آن کیا۔ نو مہینے اور 1792 ڈالر خرچ کر کے بنایا جانے والا یہ شاہکار ٹوسٹر دو سیکنڈ بعد داغِ مفارقت دے گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوسٹر پراجیکٹ کے بارے میں

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے