بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ملاپ ۔ جین (13)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ملاپ ۔ جین (13). جینیات میں ایک صدی کی تحقیق اس پر تھی کہ جانداروں سے نکلنے والے اگلے جاندار ویسے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ سپرم اور بیضہ مل کر وراثتی انفارمیشن سے اگلی نسل کیسے بناتے ہیں؟ وراثت سے جین کی منتقلی سے مینڈیل کا سوال تو حل ہو گیا لیکن ڈارون کی پہیلی یہ تھی کہ آخر بچے والدین سے مختلف کیوں ہوتے ہیں؟ فطرت میں اس کا ایک طریقہ تو میوٹیشن کا ہے۔ یعنی ڈی این اے کا کوئی حرف بدل گیا۔ اس سے پروٹین کا سٹرکچر بدل گیا۔ اس سے اس کا فنکشن بدل گیا۔ میوٹیشن کسی کیمیکل یا ایکسرے کی وجہ سے پہنچنے والے ضرر سے ہو سکتی ہے یا کاپی بنتے وقت ہونے والی غلطی سے۔ لیکن اس کا ایک اور دوسرا طریقہ بھی ہے۔ جینیاتی انفارمیشن کا کروموزوم کے درمیان تبادلہ ہوتا ہے۔ والد اور والدہ کے جین کا ملاپ ہوتا ہے۔ یہ بھی ایک طرح کی میوٹیشن ہے جس میں جینیاتی مادے کے ٹکڑے کروموزومز کے درمیان تبادلہ کرتے ہیں۔ یہ بہت خاص حالات میں ہوتا ہے۔ پہلا اس وقت جب سپرموجینیسس اور اووجینیسس ہونے لگتا ہے، اس وقت خلیہ جین کے لئے کھیل کا میدان بن جاتا ہے۔ والد اور والدہ کے کروموزوم کے جوڑے ایک دوسرے سے گلے ملتے ہیں اور جینیاتی انفارمیشن کا تبادل کرتے ہیں۔ کروموزوم کے جوڑوں کے درمیان ہونے والا یہ کھیل ری کمبی نیشن ہے۔ جین کے کمبی نیشن اور پھر ان کے کمبی نیشن۔ دوسرا یہ اس وقت ہوتا ہے جب ڈی این اے کو ضرر پہنچ جائے۔ مثلاً، ایکسرے سے ڈی این اے زخمی ہو گیا۔ اس کی انفارمیشن خطرے میں ہے۔ اس جین کی جڑواں کاپی ساتھی کروموزوم سے حاصل کر لی جاتی ہے۔ والدہ کی کاپی کا حصہ والد کی کاپی کے ساتھ مل جاتا ہے اور ہائیبرڈ جین بن جاتی ہے۔ لیکن ضرر کا معلوم کیسے ہوتا ہے؟ یہ کمال ڈی این اے کی دو تاروں کا ہے۔ ان کو ایک دوسرے کا عکس ہونا ہے۔ پروٹین ان کی نگرانی کرتے ہیں۔ اس عمل کی کوآرڈینیشن کرتے ہیں۔ ضرر والے تار کو ٹھیک تار کی مدد سے مرمت کر دیتے ہیں۔ انفارمیشن گٗم نہیں ہوتی۔ درست کر لی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریگولیشن، ریپلی کیشن اور ری کمبی نیشن۔ جین فزیولوجی کی ان تینوں خاصیتوں کا انحصار ڈی این اے کے مالیکیولر سٹرکچر پر ہے۔ دہری چکردار سیڑھی کا سٹرکچر جینیاتی فزیولوجی کے تینوں بڑے مسائل کو حل کر دیتا ہے۔ ایک ہی تھیم کی الگ ویری ایشن کے ذریعے۔ جیسا کہ سیزان نے کہا تھا، “پکاسو کے پاس برش ہی تو تھا لیکن کیا ہی شاندار برش تھا”۔ ویسا ہی کہا جا سکتا ہے کہ ڈین این اے ایک کیمیکل ہی تو ہے لیکن کیا ہی شاندار کیمیکل ہے۔ (اس مالیکیول پر ایک پوسٹ نیچے دئے گئے لنک سے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بائیولوجی میں سائنسدانوں کے دو کیمپ رہے ہیں۔ اناٹومسٹ اور فزیولوجسٹ۔ اناٹومسٹ یہ وضاحت کرتے ہیں کہ میٹیریل کیا ہے، سٹرکچر کیا ہے، جسم کے حصہ کیا ہے۔ اشیاء کیا ہیں۔ فزیولوجسٹ کی توجہ اس پر ہوتی ہے کہ یہ سٹرکچر اور یہ حصے ایک دوسرے سے ملکر فنکشن ورک کیسے فعال کرتے ہیں۔ اشیاء کام کیسے کرتی ہیں۔ میںڈیل جین کے اناٹومسٹ تھے۔ مورگن، ایوری، واٹسن کرے وغیرہ نے ان کا کام بڑھایا اور ڈی این اے کے سٹرکچر کا پتا دیا۔ اس کے بعد جین کی فزیولوجی پر توجہ زیادہ رہی۔ یہ ریگولیٹ کیسی ہوتی ہیں۔ کھلتی اور بند کن اشاروں پر ہوتی ہیں۔ وقت اور جگہ پر ان کا فنکشن کیا ہے۔ خلیہ اور جاندار کیسے ان کی کاپی بناتے ہیں۔ انفارمیشن کا تبادلہ نسلوں میں ہوتا ہے۔ ہیومن بائیولوجسٹ کے لئے ان دریافتوں نے بہت زیادہ مدد کی۔ میٹیریل سے میکینکس تک ۔۔ جینز کیا ہیں سے جینز کیا کرتی ہیں کے سوال تک ۔۔ جین، انسانی فزیولوجی اور پیتھولوجی کی کڑیاں ملتی گئیں۔ “ایک بیماری کا تعلق ضروری نہیں کہ جین کے بدلنے سے ہو، یہ جین ریگولیشن کی خرابی بھی ہو سکتی ہے۔ سوئچ ٹھیک وقت پر کھلتے یا بند نہیں ہوتے”۔ “ایک خلیے سے کثیر خلوی جاندار کیسے برآمد ہو جاتا ہے”۔ “تقسیم کے عمل کے درمیان کیسے میٹابولک بیماری یا ایک تباہ کن دماغی عارضہ پیدا کرنے والی خرابی ہو سکتی ہے”۔ “والدین اور بچوں میں مشابہت کیوں اور فرق کیوں۔ فیملی صرف سوشل اور کلچرل نیٹ ورک شئیر نہیں کرتی، جینیاتی نیٹ ورک بھی کرتی ہے”۔ جس طرح انیسویں صدی میں انسانی اناٹومی اور فزیولوجی نے بیسویں صدی کی میڈیسن کی بنیاد رکھی۔ اسی طرح جین کی اناٹومی اور فزیولوجی نے نئی طاقتور بائیولوجیکل سائنس کی۔ آنے والی دہائیوں میں اس انقلابی سائنس نے سادہ جانداروں سے پیچیدہ جانداروں تک کا سفر کیا۔ جین کی ریگولیشن، ری کمبی نیشن، میوٹیشن، مرمت ۔۔۔ سائنسی جریدوں سے نکل کر میڈیکل کے نصاب کی کتابوں تک پہنچی اور سوسائٹی اور کلچر کی گہری ترین بحثیں شروع کیں۔ نئی سائنس اس کو دریافت کرنے کے پیچھے تھی کہ جین کی اناٹومی اور فزیولوجی انسان میں کیسے تبدیل ہوتی ہے؟ اس کی بیماری، شناخت، صحت اور قسمت میں؟ (جاری ہے) شاندار مالیکیول blogspot. com/2019/08/blog-post_13. html

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔