بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
Genetics•17 فروری 2020•وقت اشاعت: دوپہر 3:52
🇬🇧 English

ملاپ ۔ جین (13)

ملاپ ۔ جین (13)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

جینیات میں ایک صدی کی تحقیق اس پر تھی کہ جانداروں سے نکلنے والے اگلے جاندار ویسے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ سپرم اور بیضہ مل کر وراثتی انفارمیشن سے اگلی نسل کیسے بناتے ہیں؟ وراثت سے جین کی منتقلی سے مینڈیل کا سوال تو حل ہو گیا لیکن ڈارون کی پہیلی یہ تھی کہ آخر بچے والدین سے مختلف کیوں ہوتے ہیں؟

فطرت میں اس کا ایک طریقہ تو میوٹیشن کا ہے۔ یعنی ڈی این اے کا کوئی حرف بدل گیا۔ اس سے پروٹین کا سٹرکچر بدل گیا۔ اس سے اس کا فنکشن بدل گیا۔ میوٹیشن کسی کیمیکل یا ایکسرے کی وجہ سے پہنچنے والے ضرر سے ہو سکتی ہے یا کاپی بنتے وقت ہونے والی غلطی سے۔ لیکن اس کا ایک اور دوسرا طریقہ بھی ہے۔ جینیاتی انفارمیشن کا کروموزوم کے درمیان تبادلہ ہوتا ہے۔ والد اور والدہ کے جین کا ملاپ ہوتا ہے۔ یہ بھی ایک طرح کی میوٹیشن ہے جس میں جینیاتی مادے کے ٹکڑے کروموزومز کے درمیان تبادلہ کرتے ہیں۔

یہ بہت خاص حالات میں ہوتا ہے۔ پہلا اس وقت جب سپرموجینیسس اور اووجینیسس ہونے لگتا ہے، اس وقت خلیہ جین کے لئے کھیل کا میدان بن جاتا ہے۔ والد اور والدہ کے کروموزوم کے جوڑے ایک دوسرے سے گلے ملتے ہیں اور جینیاتی انفارمیشن کا تبادل کرتے ہیں۔ کروموزوم کے جوڑوں کے درمیان ہونے والا یہ کھیل ری کمبی نیشن ہے۔ جین کے کمبی نیشن اور پھر ان کے کمبی نیشن۔

دوسرا یہ اس وقت ہوتا ہے جب ڈی این اے کو ضرر پہنچ جائے۔ مثلاً، ایکسرے سے ڈی این اے زخمی ہو گیا۔ اس کی انفارمیشن خطرے میں ہے۔ اس جین کی جڑواں کاپی ساتھی کروموزوم سے حاصل کر لی جاتی ہے۔ والدہ کی کاپی کا حصہ والد کی کاپی کے ساتھ مل جاتا ہے اور ہائیبرڈ جین بن جاتی ہے۔

لیکن ضرر کا معلوم کیسے ہوتا ہے؟ یہ کمال ڈی این اے کی دو تاروں کا ہے۔ ان کو ایک دوسرے کا عکس ہونا ہے۔ پروٹین ان کی نگرانی کرتے ہیں۔ اس عمل کی کوآرڈینیشن کرتے ہیں۔ ضرر والے تار کو ٹھیک تار کی مدد سے مرمت کر دیتے ہیں۔ انفارمیشن گٗم نہیں ہوتی۔ درست کر لی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ریگولیشن، ریپلی کیشن اور ری کمبی نیشن۔ جین فزیولوجی کی ان تینوں خاصیتوں کا انحصار ڈی این اے کے مالیکیولر سٹرکچر پر ہے۔ دہری چکردار سیڑھی کا سٹرکچر جینیاتی فزیولوجی کے تینوں بڑے مسائل کو حل کر دیتا ہے۔ ایک ہی تھیم کی الگ ویری ایشن کے ذریعے۔ جیسا کہ سیزان نے کہا تھا، “پکاسو کے پاس برش ہی تو تھا لیکن کیا ہی شاندار برش تھا”۔ ویسا ہی کہا جا سکتا ہے کہ ڈین این اے ایک کیمیکل ہی تو ہے لیکن کیا ہی شاندار کیمیکل ہے۔ (اس مالیکیول پر ایک پوسٹ نیچے دئے گئے لنک سے)۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بائیولوجی میں سائنسدانوں کے دو کیمپ رہے ہیں۔ اناٹومسٹ اور فزیولوجسٹ۔ اناٹومسٹ یہ وضاحت کرتے ہیں کہ میٹیریل کیا ہے، سٹرکچر کیا ہے، جسم کے حصہ کیا ہے۔ اشیاء کیا ہیں۔ فزیولوجسٹ کی توجہ اس پر ہوتی ہے کہ یہ سٹرکچر اور یہ حصے ایک دوسرے سے ملکر فنکشن ورک کیسے فعال کرتے ہیں۔ اشیاء کام کیسے کرتی ہیں۔

میںڈیل جین کے اناٹومسٹ تھے۔ مورگن، ایوری، واٹسن کرے وغیرہ نے ان کا کام بڑھایا اور ڈی این اے کے سٹرکچر کا پتا دیا۔ اس کے بعد جین کی فزیولوجی پر توجہ زیادہ رہی۔ یہ ریگولیٹ کیسی ہوتی ہیں۔ کھلتی اور بند کن اشاروں پر ہوتی ہیں۔ وقت اور جگہ پر ان کا فنکشن کیا ہے۔ خلیہ اور جاندار کیسے ان کی کاپی بناتے ہیں۔ انفارمیشن کا تبادلہ نسلوں میں ہوتا ہے۔

ہیومن بائیولوجسٹ کے لئے ان دریافتوں نے بہت زیادہ مدد کی۔ میٹیریل سے میکینکس تک ۔۔ جینز کیا ہیں سے جینز کیا کرتی ہیں کے سوال تک ۔۔ جین، انسانی فزیولوجی اور پیتھولوجی کی کڑیاں ملتی گئیں۔ “ایک بیماری کا تعلق ضروری نہیں کہ جین کے بدلنے سے ہو، یہ جین ریگولیشن کی خرابی بھی ہو سکتی ہے۔ سوئچ ٹھیک وقت پر کھلتے یا بند نہیں ہوتے”۔ “ایک خلیے سے کثیر خلوی جاندار کیسے برآمد ہو جاتا ہے”۔ “تقسیم کے عمل کے درمیان کیسے میٹابولک بیماری یا ایک تباہ کن دماغی عارضہ پیدا کرنے والی خرابی ہو سکتی ہے”۔ “والدین اور بچوں میں مشابہت کیوں اور فرق کیوں۔ فیملی صرف سوشل اور کلچرل نیٹ ورک شئیر نہیں کرتی، جینیاتی نیٹ ورک بھی کرتی ہے”۔

جس طرح انیسویں صدی میں انسانی اناٹومی اور فزیولوجی نے بیسویں صدی کی میڈیسن کی بنیاد رکھی۔ اسی طرح جین کی اناٹومی اور فزیولوجی نے نئی طاقتور بائیولوجیکل سائنس کی۔ آنے والی دہائیوں میں اس انقلابی سائنس نے سادہ جانداروں سے پیچیدہ جانداروں تک کا سفر کیا۔ جین کی ریگولیشن، ری کمبی نیشن، میوٹیشن، مرمت ۔۔۔ سائنسی جریدوں سے نکل کر میڈیکل کے نصاب کی کتابوں تک پہنچی اور سوسائٹی اور کلچر کی گہری ترین بحثیں شروع کیں۔ نئی سائنس اس کو دریافت کرنے کے پیچھے تھی کہ جین کی اناٹومی اور فزیولوجی انسان میں کیسے تبدیل ہوتی ہے؟ اس کی بیماری، شناخت، صحت اور قسمت میں؟

(جاری ہے)

شاندار مالیکیول
https://waharaposts.blogspot.com/2019/08/blog-post_13.html




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•طاہر محمود

شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیل

لاہور (4 نومبر 2026): سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

ملاپ ۔ جین (13) | اپنا پسرور