بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

سمارٹ کچراکنڈی، عقلمند گٹر ۔ اشیاء کا انٹرنیٹ

سمارٹ کچراکنڈی، عقلمند گٹر ۔ اشیاء کا انٹرنیٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سمارٹ کچراکنڈی، عقلمند گٹر ۔ اشیاء کا انٹرنیٹ. ٹیکنالوجی کی رفتار کا ایک بڑا اور غیرمتوقع نتیجہ یہ نکلا ہے کہ بے وقوف سمجھنے جانی والی اشیاء اب اتنی بے وقوف نہیں رہیں۔ صرف واشنگ مشین یا ٹی وی جیسی اشیاء نہیں، کچرا کنڈی بھی۔ سمارٹ کچرا کنڈی کی مارکیٹ میں لیڈر بگ بیلی گاربیج کین ہے۔ یہ ایک آلے کے ساتھ آتا ہے جو یہ بتاتا ہے کہ وہ کتنا بھرا جا چکا اور اسے خالی کئے جانے کی ضرورت ہے یا نہیں۔ کوڑا اٹھانے والے ٹرک اس کے مطابق اپنے ٹھیک راستے کا انتخاب کر سکتے ہیں جس میں وقت اور ایندھن کم سے کم استعمال ہو۔ بگ بیلی کا ریسپٹکیکل سولر پینل سے چلتا ہے اور اس کی موٹر کچرے کو کمپریس کرتی ہے۔ اس سے گنجائش میں ڈرامائی اضافہ ہو جاتا ہے۔ کم والیوم کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ سڑکیں صاف رہ سکتی ہیں، ماحولیاتی آلودگی میں کمی ہوتی ہے۔ یہ ریسیپٹیکل کلاوٴڈ کمپیوٹنگ کے ساتھ رابطے میں رہتا ہے اور اشارہ کر دیتا ہے کہ کب یہ اپنا پیٹ بھرنے لگا ہے اور اس کو توجہ کی ضرورت ہے۔ ڈیٹرائیٹ میں بنی ہوئی یہ کچرا کنڈی اب امریکہ میں کچھ شہروں اور نجی اداروں کے علاوہ برطانیہ، نیدرلینڈز، جرمنی، سویڈن، آئس لینڈ، چیک ری پبلک، سکاٹ لینڈ اور سوئٹزرلینڈ کے شہروں میں بھی پہنچ چکی ہیں۔ شہر میں لگے آگ بجھانے کے لئے لگی فائر ہائیڈرنٹ اور سیوریج کے گٹر جیسی نادان چیزیں بھی اب دانا ہو رہی ہیں۔ یہ اپنی صورتحال براڈکاسٹ کرتی ہیں اور مقامی انتظامیہ دیکھ سکتی ہے کہ کسے اور کہاں توجہ کی ضرورت ہے۔ ترقی کی یہ جہت ٹیکنالوجی کی جس ڈائمنشن سے ممکن ہو رہی ہے، وہ سنسر ہے۔ سنسر کوئی بھی ایسا آلہ ہے جو ماحول میں سے کسی اِن پُٹ کو محسوس کر کے کوئی ردِعمل دکھا سکے۔ روشنی، درجہ حرارت، حرکت، نمی، پریشر اور دوسرے بہت سے ماحولیاتی فینومینا۔ ان کی آوٗٹ پٹ ایسا سگنل ہوتا ہے جس کو اس سنسر پر لگے ایسے ڈسپلے میں تبدیل کیا جا سکے جسے انسان پڑھ سکیں یا اس کو نیٹورک پر کہیں اور بھیجا جا سکے جہاں اس کو یا پڑھا جا سکے یا اس کو پراسس کیا جا سکے۔ بصارت، سماعت، چھونے کی حس ڈیجیٹل شکل میں ڈھل چکی ہے۔ سونگھنے کی حس پر کام ہو رہا ہے۔ درجہ حرارت کا سینسر ایک مائع کے پھلنے اور سکڑنے کی پیمائش کر لیتا ہے۔ حرکت کے سینسر توانائی کا بہاوٗ پھینکتے ہیں جو روشنی، مائیکروویو، الٹرا سونک ویو ہو سکتی ہے۔ جب اس بہاوٗ میں خلل آئے ۔۔۔ کسی جانور، شخص یا گاڑی کے گزرنے کے سبب ۔۔۔ تو اس پر ڈیجیٹل سگنل بھیج دیتے ہیں۔ پولیس گاڑیوں کی رفتار ایک بیم پھینک کر معلوم کر لیتی ہے۔ موبائل فون پر سنسر روشنی کو محسوس کر کے سکرین کی روشنی ایڈجسٹ کر دیتا ہے۔ پولیس یہ معلوم کر سکتی ہے کہ عمارت میں گولی کہاں سے چلی۔ اور اگر آپ نے فِٹ بِٹ پہنی ہے تو سنسرز کی ایک کمبی نیشن یہ معلوم کر رہی ہے کہ آپ کتنے قدم لے رہی ہیں، کتنا فاصلہ طے کر رہے ہیں، کتنی کیلوریاں خرچ کر رہے ہیں، بازو کتنی تیز ہلا رہے ہیں۔ آپکے فون کا کیمرہ آپ کے گرد منظر کی تصویر یا ویڈیو لینے کو اور اسے دنیا میں کہیں بھی بھیجنے کو تیار بیٹھا ہے۔ یہ ہماری حسیات کی ایک وسیع ایکسٹینشن ہے جو میٹیرئل سائنس اور نینوٹیکنالوجی کے بریک تھرو نے ممکن بنائی۔ چھوٹے، سستے، سمارٹ اور ہر موسم میں قابلِ استعمال سنسر بنانا اور ان کے ڈیٹا کو کہیں اور بھیج دینا اس طرح ممکن ہوا۔ یہ “اشیاء کے انٹرنیٹ” کا بنیادی ستون ہے۔ بیسویں صدی کی ٹیکنالوجی میں ہونے والی جدتوں سے اکیسویں صدی میں صنعتی انٹرنیٹ ممکن ہوا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنسرز سے آنے والا ڈیٹا اس سطح پر انسائٹ دے رہا ہے جو پہلے کبھی ممکن نہیں تھا۔ یہ بڑے مرکزی ڈیٹا بینک تک آتا ہے۔ طاقتور ہوتا ہوا سافٹ وئیر اس میں پیٹرن ڈھونڈتا ہے۔ کہیں کوئی مسئلہ ہو جانے سے پہلے اس کو تلاش کر لیتا ہے۔ یہ اطلاع بھجوا دی جاتی ہے۔ "کچرا اٹھانے کا وقت آ گیا" یا "فلاں پرزہ جلد خراب ہو جائے گا، تبدیل کر لیں" یا "اس جگہ پر پانی زیادہ کھڑا ہے" کی صورت میں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے کسی چیز کی دیکھ بھال کو ٹھیک طرح سے کرنا ممکن ہو رہا ہے۔ پرانی اپروچ کنڈیشن بیسڈ مینٹیننس کہلاتی تھی۔ "پانچ ہزار کلومیٹر ہو گئے ہیں، تیل بدل لو"۔ (بغیر اس چیز کا خیال کئے کہ گاڑی کیسے اور کہاں چلائی گئی تھی)۔ نئی اپروچ پریڈیکٹو مینٹیننس کہلاتی ہے۔ ایک چیز اپنی صحت خود بتا رہی ہے اور بتا رہی ہے کہ اب اس کو توجہ کی ضرورت ہے۔ روایتی طریقہ فزکس کی ماڈلنگ پر ہے جبکہ پریڈیکٹو کمزور سگنلز کے تجزیے کے بنیاد پر۔ یہ سگنل اتنے کمزور ہوتے ہیں کہ انسانی ذہن ان کو تلاش نہیں کر سکتا۔ مشین کے لئے یہ آسان ہے۔ ماہر کاریگر کمزور سگنلز اپنے تجربے کی بنیاد پر جان لیتے ہیں۔ "وہ جو ہلکی سے آواز کہیں سے آ رہی ہے، خرابی کی علامت ہے"۔ لیکن مشیینیں اس سے کہیں زیادہ باریکی سے بھوسے کے ڈھیر سے سوئی تلاش کر سکتی ہیں۔ ان کی مدد لے کر ایک کاریگر اپنے کام کے پہلے روز کسی تیس سالہ کاریگر کا تجربہ راتوں رات لے سکتا ہے۔ سنسر اس کو خود ہی بتا دیں گے۔ اس نالج کی اس قدر تیزی سے جنریشن اور اس کا اطلاق نہ صرف انسانوں سے، بلکہ مویشیوں سے بھی بہترین کارکردگی حاصل کر سکتا ہے۔ (جاری ہے) thinxtra. com/portfolio-item/smart-fire-hydrants/

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab