بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

اتحاد سے زندگی ۔ الاوئیس الگارونسس

اتحاد سے زندگی ۔ الاوئیس الگارونسس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اتحاد سے زندگی ۔ الاوئیس الگارونسس. زمین پر زندگی کا چکر سورج چلا رہا ہے۔ پودے، الجی اور کچھ بیکٹیریا اس توانائی سے اپنے لئے خوراک بناتے ہیں۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے شوگر بنا لیتے ہیں۔ غیرنامیاتی مادے کو نامیاتی مادے میں تبدیل کرنے کے اس عمل کو کاربن فکس کرنا کہا جاتا ہے۔ سورج کے ذریعے اس کو کرنے کو فوٹوسنتھیسز۔ خوراک کے تمام تانے بانے جن سے ہم واقف ہیں ۔ ہر درخت اور پھول، گدھ اور عقاب، ہم خود یا چیونٹی، کا بالآخر انحصار شمسی توانائی کو اس طرح حاصل کرنے کے اسی طریقے پر ہے۔ جب زندگی زمین پر شروع ہوئی تھی تو اس وقت توانائی اس طریقے سے نہیں لی جاتی تھی۔ یہ کرنا جانداروں نے بعد میں سیکھا تھا۔ ابتدائی زندگی اپنی توانائی خود اس وقت کی گرم زمین سے حاصل کرتی تھی، یہ عمل شمسی توانائی کی بجائے اپنی خوراک کیمیائی توانائی سے بنانے کا عمل ہے۔ میتھین یا سلفائیڈ کو آکسیڈائیذ کر کے توانائی حاصل کرنے کا عمل۔ فوٹو سنتھیسز کی جدت آ جانے کے بعد یہ طریقہ اس قدر مقبول ہوا کہ توانائی حاصل کرنے کا قدیم طریقہ ختم تو نہیں ہوا لیکن کم کم رہ گیا۔ ان گہرے پانیوں میں، جہاں پر سورج کا گزر نہیں، لیکن صرف وہاں پر ہی نہیں بلکہ کئی اور جگہوں پر بھی یہ موجود ہے۔ کم گہرے پانیوں میں بھی جہاں سلفائیڈ کیچڑ میں ملتا ہے۔ سیوریج کے کیچڑ میں بھی۔ مرجان کے قریب بھی۔ اس پر تحقیق کرنے والی سائنسدان نکول ڈوبیرلئیر اس وقت اس عمل کو ایک اور جگہ پر سٹڈی کر رہی ہیں۔ اٹلی کے جزیرے البا کے قریب پانیوں میں۔ چند سینٹی میٹر لمبے وورم الاوئیس الگارونسس میں، جو زمین کے کیچووں کے قریبی رشتہ دار ہیں۔ ڈوبلئیر کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم کے اس کیچڑ میں سلفائیڈ سے توانائی لینے والے آرگنزم بہت سے ہیں اور اب ہم اس عمل کو گہرے پانیوں میں ہی نہیں بلکہ یہاں پر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ہر نئے ٹرپ میں ہم نئی انواع بھی ڈھونڈتے ہیں اور جانداروں کا نیا اتحاد بھی۔ کم گہرے پانی میں یہ عمل کرنا زیادہ مشکل ہے کیونکہ سلفائیڈ کی مقدار کم ہے تو پھر الاوئیس کیسے زندہ رہتے ہیں؟ ڈبلئیر کو اس کا جواب پہلی مرتبہ 2001 میں ملا۔ تہہ در تہہ تعاون سے۔ ان کی کھال کے نیچے چھوٹے بیکٹیریا سلفیٹ پکڑتے ہیں اور ان سے سلفائیڈ بناتے ہیں۔ پھر بڑے بیکٹیریا یہ سلفائیڈ پکڑتے ہیں اور ان سے کاربن فکس کرتے ہیں۔ چونکہ اس کیچڑ میں سلفیٹ زیادہ ہیں، اس لئے ان چھوٹے بیکٹیریا کا اضافہ توانائی کا چکر مکمل کر دیتا ہے۔ الاوئیس اس طریقے سے یہاں پر زندہ رہ سکتے ہیں۔ ڈوبیلیر کو اس وقت سے لے کر اب تک یہ پتا لگ چکا ہے کہ یہ چکر اس سے بھی زیادہ پیچیدہ ہے۔ محض یہ دو نہیں، پانچ طرح کے بیکٹیریا یہ پورا چکر مکمل کر رہے ہیں۔ دو سلفیٹ سے، دو سلفائیڈ سے اور ایک اور بھی چکردار شکل کا جاندار اس سب کا حصہ ہے۔ اس کا فنکنشن ابھی ٹھیک طرح معلوم نہیں، لیکن یہ بھی زندگی کے اس اتحاد کا حصہ ہے۔ ڈوبلئیر کہتی ہیں کہ ابھی اس سب کو معلوم کرنے میں کئی اور برس لگیں گے۔ ہو سکتا ہے کہ ان کی پوری زندگی اسی میں لگ جائے۔ ان کو پکڑنے کے لئے کسی خاص گاڑی میں گہرے سمندر کی تہہ تک تو نہیں جانا پڑتا۔ غوطہ خوری سے کام ہو جاتا ہے۔ ایلبا میں، جزائر غرب الہند میں یا گریٹ بیرئیر ریف میں۔ یہ کام مشکل ہے لیکن اس پر تحقیق کی خاطر پانیوں میں غوطے لگانے والی ڈوبیلیر کے مطابق، مشکل کام بھی کسی کو کرنے ہی ہوتے ہیں۔ اس کا پہلا حصہ blogspot. com/2019/05/blog-post_19. html اس اتحاد کے بارے میں wikipedia. org/wiki/Olavius_algarvensis

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab