Breaking NewsNov 3, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتار
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتار. 📌 اہم نکات (خلاصہ): اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ نے سرکل آفیسر رانا مبشر علی کی سربراہی میں رورل ہیلتھ سینٹر (RHC) چونڈہ، تحصیل پسرور میں کامیاب ٹریپ ریڈ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ۔ گرفتار ہونے والوں میں ایم ایل سی فوکل پرسن محمد ہارون اور ڈرائیور ملک کاشف منیر شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران ملزمان سے 20 ہزار روپے کی نشان زدہ رشوت کی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ رانا مبشر علی کی سربراہی میں ہونے والی اس کارروائی کو کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتار پسرور۔۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ نے سرکل آفیسر رانا مبشر علی کی سربراہی میں رورل ہیلتھ سینٹر (RHC) چونڈہ، تحصیل پسرور میں کامیاب ٹریپ ریڈ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر جعلی میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ (MLC) بنانے اور رشوت وصول کرنے میں ملوث دو اہلکاروں کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں ایم ایل سی فوکل پرسن محمد ہارون اور ڈرائیور ملک کاشف منیر شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران ملزمان سے 20 ہزار روپے کی نشان زدہ رشوت کی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ رانا مبشر علی کی سربراہی میں ہونے والی اس کارروائی کو کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ رانا مبشر علی نے عوام سے اپیل کی کہ اگر کوئی سرکاری افسر یا اہلکار جائز کام کے بدلے رشوت طلب کرے تو فوری طور پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کریں تاکہ ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











