پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتارپی سی بی نے 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کی معافی قبول کرلیفضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیاریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتارپی سی بی نے 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کی معافی قبول کرلیفضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیاریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتارپی سی بی نے 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کی معافی قبول کرلیفضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیاریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتارپی سی بی نے 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کی معافی قبول کرلیفضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیاریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پر
کاروبار13 گھنٹے پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:11
🇬🇧 English

پاکستان کی معیشت 3 دہائیوں سے جمود کا شکار قرار

پاکستان کی معیشت 3 دہائیوں سے جمود کا شکار قرار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • نوبل انعام یافتہ ماہرِ معاشیات پروفیسر ڈیرون عجم اوغلو نے پاکستان کی معیشت کوگزشتہ تین دہائیوں سے جمودکاشکار قرار دیتے ہوئے کہاکہ کمزور ادارے۔
  • ان کے مطابق مصنوعی ذہانت کے تیزی سے بدلتے عالمی منظرنامے میں پاکستان ڈیجیٹل انفراسٹرکچرکی کمی کے باعث مزید پیچھے رہ جانے کے خطرے سے دوچار۔
  • ان کاکہناتھاکہ پاکستان اپنے توانائی بحران پر قابو پانے کیلیے ٹرانسپورٹ کے شعبے کوبجلی پر منتقل کرسکتاہے،تاہم طاقتورمفاداتی گروہوں کی مزاحمت اس راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس (“From Potential to Performance”) میں ملک کی معاشی صورتحال پرماہرینِ معاشیات کی سخت تنقید نے نئی بحث چھیڑ دی۔

نوبل انعام یافتہ ماہرِ معاشیات پروفیسر ڈیرون عجم اوغلو نے پاکستان کی معیشت کوگزشتہ تین دہائیوں سے جمودکاشکار قرار دیتے ہوئے کہاکہ کمزور ادارے، تعلیم پر ناکافی سرمایہ کاری اور ٹیکس وصولیوں کی کم شرح ملک کی معاشی پسماندگی کی بنیادی وجوہات ہیں۔

ان کے مطابق مصنوعی ذہانت کے تیزی سے بدلتے عالمی منظرنامے میں پاکستان ڈیجیٹل انفراسٹرکچرکی کمی کے باعث مزید پیچھے رہ جانے کے خطرے سے دوچار ہے۔کانفرنس میں شریک معروف ماہرِ معاشیات پروفیسر عاطف میاں نے بھی پاکستان میں اسٹریٹجک وژن کی کمی،اشرافیہ کی بالادستی،غیر مساوی معاشی ترقی اور داخلی امن کے قیام میں ناکامی کو بنیادی مسائل قرار دیا۔

ان کاکہناتھاکہ پاکستان اپنے توانائی بحران پر قابو پانے کیلیے ٹرانسپورٹ کے شعبے کوبجلی پر منتقل کرسکتاہے،تاہم طاقتورمفاداتی گروہوں کی مزاحمت اس راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•59 منٹ پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرت

مقبوضہ جموں کے پہاڑوں سے نکل کر پسرور کے درجنوں دیہات کو سیراب کرنے والے تاریخی نالہ ڈیک کی جغرافیائی اور زرعی تاریخ جس نے پسرور کو باسمتی چاول کا عالمی تاج بخشا۔

1 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔