پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتارپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتارپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتارپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتار
سیالکوٹ7 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:28
🇬🇧 English

پی سی بی نے 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کی معافی قبول کرلی

پی سی بی نے 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کی معافی قبول کرلی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پی سی بی نے آل رائونڈر کی جانب سے غلطی تسلیم کیے جانے پر سزا معاف کر دی، انھیں قائد اعظم ٹرافی کیلیے سیالکوٹ کی ٹیم میں بھی شامل کر لیا گیا۔
  • یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 6 اگست کو حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی کا اعلان کیا تھا، ان پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا تھا۔
  • پی سی بی کے مطابق کرکٹر نے مکمل اور درست معلومات فراہم نہیں کیں، گمراہ کن تفصیلات جمع کروائیں اور درخواست کے دوران عمل اہم حقائق چھپائے۔

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ): ویزے کیلئے غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کو معافی مل گئی۔

پی سی بی نے آل رائونڈر کی جانب سے غلطی تسلیم کیے جانے پر سزا معاف کر دی، انھیں قائد اعظم ٹرافی کیلیے سیالکوٹ کی ٹیم میں بھی شامل کر لیا گیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 6 اگست کو حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی کا اعلان کیا تھا، ان پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا تھا، حکام کا بیان میں کہنا تھا کہ یہ تادیبی کارروائی بورڈ کے ذریعے ویزا درخواست جمع کرواتے وقت حمزہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی تحقیقات کے بعد عمل میں لائی گئی۔

پی سی بی کے مطابق کرکٹر نے مکمل اور درست معلومات فراہم نہیں کیں، گمراہ کن تفصیلات جمع کروائیں اور درخواست کے دوران عمل اہم حقائق چھپائے، پی سی بی نے معاملے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جس نے دستیاب شواہد کا جائزہ لینے سے قبل حمزہ کو مؤقف پیش کرنے کا موقع بھی فراہم کیا۔

بعد ازاں کمیٹی نے رپورٹ اور سفارشات پیش کیں، ان کا جائزہ لینے کے بعد پی سی بی نے حمزہ نذر کو ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے 2 سال کے لیے معطل کرنے کے ساتھ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرت

مقبوضہ جموں کے پہاڑوں سے نکل کر پسرور کے درجنوں دیہات کو سیراب کرنے والے تاریخی نالہ ڈیک کی جغرافیائی اور زرعی تاریخ جس نے پسرور کو باسمتی چاول کا عالمی تاج بخشا۔

1 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

1 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔