پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان 2026-2027 کے لیے اس ذمہ داری پر فائز ہوا ہے اور سلطان علی آلانہ نے ایس سی او انٹربینک کنسورشیم کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
- پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ ایک ہی عرصے کے لیے ہوگی، جسے علاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی روابط کے فروغ میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی قرار دیا گیا۔
- وزارت خزانہ نے سلطان علی آلانہ کو چیئرمین شپ سنبھالنے پر مبارکباد۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔
وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان 2026-2027 کے لیے اس ذمہ داری پر فائز ہوا ہے اور سلطان علی آلانہ نے ایس سی او انٹربینک کنسورشیم کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ ایک ہی عرصے کے لیے ہوگی، جسے علاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی روابط کے فروغ میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی قرار دیا گیا۔
وزارت خزانہ نے سلطان علی آلانہ کو چیئرمین شپ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











