پاکستان کرکٹ ٹیم پر ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- آئی سی سی کے مطابق پاکستانی ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرانے کی مرتکب قرار پائی جس پر میچ ریفری جیف کرو نے پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا۔
- آئی سی سی کے مطابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانے کی سزا قبول کرلی۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا۔
آئی سی سی کے مطابق پاکستانی ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرانے کی مرتکب قرار پائی جس پر میچ ریفری جیف کرو نے پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا۔
آئی سی سی کے مطابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانے کی سزا قبول کرلی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











