تین ملکی ون ڈے سیریز جیتے پر پاکستان کی رینکنگ میں بہتری

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- آئی سی سی کے مطابق پاکستانی ٹیم ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آ گئی۔
- جنوبی افریقہ اور پاکستان کے ریٹنگ پوائنتس ایک سو چار ہوگئے ہیں، پانچویں نمبر پر آسٹریلیا، چھٹے پر افغانستان اور سری لنکا ساتویں پوزیشن پر براجمان۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): تین ملکی ون ڈے سیریز جیتے پر پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آگئی۔
آئی سی سی کے مطابق پاکستانی ٹیم ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آ گئی۔ ون ڈے ٹیم رینکنگ میں انڈیا پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے اور جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر۔
جنوبی افریقہ اور پاکستان کے ریٹنگ پوائنتس ایک سو چار ہوگئے ہیں، پانچویں نمبر پر آسٹریلیا، چھٹے پر افغانستان اور سری لنکا ساتویں پوزیشن پر براجمان۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











