لاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے 15 پر کال کرکے مدد طلب کی، جس پر لوئر مال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزمہ نگینہ اور اس کے خاوند خرم کو حراست میں لے لیا۔
- متاثرہ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ شوہر کی وفات کے صرف 40 روز بعد سسرالیوں نے اسے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے سر کے بال کاٹ دیے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): شوہر کی وفات کے 40 روز بعد بیوہ پر مبینہ تشدد اور سر کے بال کاٹنے کے الزام میں نند اور بہنوئی کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے 15 پر کال کرکے مدد طلب کی، جس پر لوئر مال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزمہ نگینہ اور اس کے خاوند خرم کو حراست میں لے لیا۔
متاثرہ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ شوہر کی وفات کے صرف 40 روز بعد سسرالیوں نے اسے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے سر کے بال کاٹ دیے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









