جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
اسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحقپاکستان کی سفارتی مساعیٹیکسٹائل مصنوعات کی قدر میں اضافے کی ضرورتریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نوازسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیااسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحقپاکستان کی سفارتی مساعیٹیکسٹائل مصنوعات کی قدر میں اضافے کی ضرورتریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نوازسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیااسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحقپاکستان کی سفارتی مساعیٹیکسٹائل مصنوعات کی قدر میں اضافے کی ضرورتریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نوازسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیااسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحقپاکستان کی سفارتی مساعیٹیکسٹائل مصنوعات کی قدر میں اضافے کی ضرورتریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نوازسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیا
بین الاقوامی7 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:57
🇵🇰 اردو میں پڑھیں

پاکستان کی سفارتی مساعی

محمد رضوانچیف رپورٹر
پاکستان کی سفارتی مساعی
پاکستان کی سفارتی مساعی. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: مشرق وسطیٰ کی صورت حال وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ امریکا ایران جنگ کے باعث پہلے ہی کشیدہ ہوتی جا رہی ہے ،اس پہ مستزاد یمن میں پیدا ہونے والے خلف. ایسے حالات میں امریکا ایران جنگ کا خاتمہ، حوثیوں کی سعودی عرب کے خلاف پیش قدمی روکنے اور بطور ثالث پاکستان کے لیے سفارتی محاذ پر مشکل اور بڑ. عالمی میڈیا نے فیلڈ مارشل کے دورے کے حوالے سے نمایاں خبریں شائع کیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان، اسپیکر باقر. مشرق وسطیٰ کی صورت حال وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ امریکا ایران جنگ کے باعث پہلے ہی کشیدہ ہوتی جا رہی ہے ،اس پہ مستزاد یمن میں پیدا ہونے والے خلفشار اور حوثیوں کے سعودی عرب پر ہر روز ہونے والے حملوں نے اسے دو آتشہ کر دیا۔ ایسے حالات میں امریکا ایران جنگ کا خاتمہ، حوثیوں کی سعودی عرب کے خلاف پیش قدمی روکنے اور بطور ثالث پاکستان کے لیے سفارتی محاذ پر مشکل اور بڑے سنجیدہ چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے۔ اس پس منظر میں گزشتہ ہفتے ایران کے دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں، خطے کی تازہ ترین صورت حال اور امریکا ایران دو طرفہ مذاکرات کی بحالی کے تناظر میں بات چیت نہایت اہمیت کی حامل۔ عالمی میڈیا نے فیلڈ مارشل کے دورے کے حوالے سے نمایاں خبریں شائع کیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان، اسپیکر باقر قالیباف، وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سیکریٹری نیشنل کونسل جنرل محسن رضائی سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مفید ملاقاتیں ہوئیں جس کے نتیجے میں ایران اور پاکستان کا بارڈر دوبارہ کھول دیا گیا۔ امریکا ایران کشیدگی اور مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے ایرانی قیادت نے اپنے اس موقف کو دہرایا ہے کہ تہران اس وقت تک امریکا کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا جب تک واشنگٹن کی جانب سے اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات نہیں اٹھائے جاتے، ایران جنگ کا حامی نہیں لیکن اپنے وطن اور قومی وقار کے دفاع کے لیے ہر حد تک جانے کے لیے مکمل طور پر تیار۔ مقام اطمینان کہ ایرانی قیادت نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کم کرانے میں سفارتی محاذ پر پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے کھلے دل سے اس کا اعتراف کیا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا کو دھمکیاں اور پابندیاں ختم کرنا ہوں گی جب کہ اسپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا کو پیش کی گئی سات شرائط پوری ہونے تک امریکا ایران کا اعتماد حاصل نہیں کر سکتا۔ ایرانی شرائط میں منجمد اثاثوں کی بحالی، تمام محاذوں پر جنگ ختم کرنا، ایران کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت، بحری ناکہ بندی کا خاتمہ اور دوران جنگ نقصانات کے ازالے جیسی اہم شرائط شامل ہیں۔ ایرانی قیادت نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ دوبارہ امریکی حملے کی صورت میں پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ جواب دیا جائے گا، ہم اپنے دفاع اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ