SportsNov 2, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصل

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصل. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 باہمی اور سہ فریقی سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔. قومی ٹیم نے پچھلے سترہ مہینوں میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پاکستان کو آخری مرتبہ فروری 2025 میں نیوزی لینڈ کے خ. اس کامیاب مہم کا آغاز مئی اور جون 2025 میں بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے سے ہوا، اکتوبر 2025 میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افر. پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 باہمی اور سہ فریقی سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم نے پچھلے سترہ مہینوں میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پاکستان کو آخری مرتبہ فروری 2025 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سہ ملکی سیریز میں شکست ہوئی تھی۔ اس کامیاب مہم کا آغاز مئی اور جون 2025 میں بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے سے ہوا، اکتوبر 2025 میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر رہی، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے فارمیٹس میں پاکستان نے دو ایک کے مارجن سے کامیابی حاصل۔ قومی ٹیم نے نومبر 2025 میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تین صفر سے کلین سوئپ کیا، پاکستان نے نومبر 2025 میں سری لنکا اور زمبابوے کی شرکت سے منعقدہ ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز بھی اپنے نام۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











