PakistanNov 2, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںاسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات سے متعلق بڑی پیشرفت

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات سے متعلق بڑی پیشرفت. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: اسلام آباد(2 نومبر 2026): اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ارکان کی درخ. اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ارکان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر. یہ درخواست نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی جانب سے سینئر وکیل فیصل فرید چوہدری کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزاروں میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہ. اسلام آباد(2 نومبر 2026): اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ارکان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ارکان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ یہ درخواست جسٹس عمیر مجید ملک کی عدالت میں جمعرات (5 نومبر) کو سماعت کے لیے پیش کی جائے۔ یہ درخواست نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی جانب سے سینئر وکیل فیصل فرید چوہدری کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزاروں میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، محمود مولوی اور بیرسٹر سیف شامل ہیں، جبکہ سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری ہوم پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے دیرینہ ساتھی اور دوست ہونے کی وجہ سے ان کی اور بشریٰ بی بی کی صحت اور خیریت پر شدید تشویش۔ درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ، دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کو کئی ماہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، اور جیل حکام کا رویہ بھی نامناسب اور بدسلوکی پر مبنی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp










