PunjabNov 2, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیا

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور میں شہریوں کے لیے کھلی فضا میں سانس لینا بھی خطرناک ہوگیا اور ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیا۔. تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے اور شہر 509 ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI). شہر کی فضا زہریلی ہونے کے باعث شہریوں کے لیے کھلی فضا میں سانس لینا بھی دشوار ہو چکا۔. لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور میں شہریوں کے لیے کھلی فضا میں سانس لینا بھی خطرناک ہوگیا اور ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے اور شہر 509 ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کے ساتھ عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ شہر کی فضا زہریلی ہونے کے باعث شہریوں کے لیے کھلی فضا میں سانس لینا بھی دشوار ہو چکا۔ اس کے ساتھ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 221 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور قاہرہ 210 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا جبکہ ڈھاکہ 167، شنگھائی 161 اور کولکتہ 158 اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہیں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp










