لاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈیانا کا سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ احمد تنویر نے زیادتی نہیں اور نہ ہی موبائل لیا۔
- خاتون نے دعویٰ کیا کہ پہلے والا بیان دباؤ میں دیا تھا لہذا اب کیس ختم کردیا جائے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کے واقعے میں پیشرفت سامنے آئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈیانا کا سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ احمد تنویر نے زیادتی نہیں اور نہ ہی موبائل لیا۔
خاتون نے دعویٰ کیا کہ پہلے والا بیان دباؤ میں دیا تھا لہذا اب کیس ختم کردیا جائے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










