عماد وسیم، بابر اعظم پر ہونے والی تنقید کے دفاع میں بول پڑے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان نے انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹرائی نیشن سیریز جیت لی، تاہم بابر اعظم کی بیٹنگ فارم بدستور تنقید کی زد میں۔
- سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں عماد وسیم نے بابر اعظم کو سپر اسٹار اور پاکستان کے بہترین ون ڈے بیٹرز میں سے ایک قرار دیا۔
- I genuinely fail to understand the level of criticism Babar Azam faces from our own fans and former cricketers. Let’s get one thing straight: Babar Azam is a superstar and۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے اسٹار بیٹر بابر اعظم پر ہونے والی تنقید پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی سابقہ کامیابیوں اور قومی کرکٹ کے لیے خدمات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
پاکستان نے انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹرائی نیشن سیریز جیت لی، تاہم بابر اعظم کی بیٹنگ فارم بدستور تنقید کی زد میں ہے۔ سری لنکا کے خلاف فائنل میں وہ صرف 5 گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے تھے، تاہم فخر زمان کی شاندار 127 رنز کی اننگز کی بدولت پاکستان نے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں عماد وسیم نے بابر اعظم کو سپر اسٹار اور پاکستان کے بہترین ون ڈے بیٹرز میں سے ایک قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تقریباً ایک دہائی کی مسلسل کارکردگی اور کامیابیوں کو مشکل وقت کی وجہ سے فراموش نہیں کرنا چاہیے۔
I genuinely fail to understand the level of criticism Babar Azam faces from our own fans and former cricketers. Let’s get one thing straight: Babar Azam is a superstar and one of the finest ODI batters Pakistan has produced. Nearly a decade of world-class performances,…۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











