SialkotNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates. ضلع سیالکوٹ میں محکمہ مواصلات کی طرف سے شاہرات پر تجاوزات کے خاتمے، سڑکوں کے گڑھوں کی مرمت، لین مارکنگ، زیبرا کراسنگ کی بحالی، کرب اسٹونز پر رنگ و روغن، سڑکوں کے جوڑوں کی بھرائی، سائن بورڈز کے سامنے اور سڑکوں کے کناروں سے جھاڑیوں و خودرو پودوں کی صفائی، نکاسی آب کے راستوں کی بحالی، پرانے پلوں کے حفاظتی جنگلوں پر رنگ و روغن سمیت دیگر مرمتی و بحالی اقدامات جاری ہیں۔ ان سرگرمیوں کا مقصد شاہرات کو محفوظ، صاف ستھرا، خوبصورت اور آمدورفت کے لیے بہتر بنانا ہے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp







