ضلع سیالکوٹ میں محکمہ مواصلات کی طرف سے شاہرات پر تجاوزات کے خاتمے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
ضلع سیالکوٹ میں محکمہ مواصلات کی طرف سے شاہرات پر تجاوزات کے خاتمے، سڑکوں کے گڑھوں کی مرمت، لین مارکنگ، زیبرا کراسنگ کی بحالی، کرب اسٹونز پر رنگ و روغن، سڑکوں کے جوڑوں کی بھرائی، سائن بورڈز کے سامنے اور سڑکوں کے کناروں سے جھاڑیوں و خودرو پودوں کی صفائی، نکاسی آب کے راستوں کی بحالی، پرانے پلوں کے حفاظتی جنگلوں پر رنگ و روغن سمیت دیگر مرمتی و بحالی اقدامات جاری ہیں۔ ان سرگرمیوں کا مقصد شاہرات کو محفوظ، صاف ستھرا، خوبصورت اور آمدورفت کے لیے بہتر بنانا ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں






