ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
بیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیانبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیانبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیانبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیان
پاکستان8 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:29
🇬🇧 English

صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپی

سلمان بٹسینئر رپورٹر
صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایوان صدر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب ایکس پر جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری جرمن صدر کی دعوت پر سرکاری دورے کی تکمیل کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔
  • بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا دو دہائیوں سے زائد عرصے کے تعطل کے بعد جرمنی کا دورہ دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم پیش رفت۔
  • صدر مملکت آصف علی زرداری اور جرمن صدر کی اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے مشترکہ عزم کی عکاس ہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے اور اس دوران جرمن کمپنی نے پاکستان کے شعبہ صحت میں تعاون مزید گہرا اور وسیع کرنے کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا۔

ایوان صدر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب ایکس پر جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری جرمن صدر کی دعوت پر سرکاری دورے کی تکمیل کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے، برلن ائیرپورٹ سے انہیں اعلیٰ جرمن حکام اور پاکستان کے سفیر نے الوداع کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا دو دہائیوں سے زائد عرصے کے تعطل کے بعد جرمنی کا دورہ دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہے اور تاریخی دورہ جرمنی دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریبات کے تناظر میں خصوصی اہمیت کا حامل۔

صدر مملکت آصف علی زرداری اور جرمن صدر کی اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے مشترکہ عزم کی عکاس ہیں، اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان خیرسگالی اور روابط کو مزید فروغ دینے کی راہیں ہموار ہوں گی، جرمنی کی اعلیٰ قیادت کی پرتپاک میزبانی اور صدر مملکت کا کامیاب دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے امکانات کا عکاس۔

سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کے مطابق ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان میں صحت کی خدمات کو نمایاں طور پر بہتر بنانے کے لیے تحقیق پر مبنی اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ حل اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

صدر آصف علی زرداری کی سیمنز کے ایگزیکٹو نائب صدر ڈینیئل فریش اور سیمنز کے شعبہ حکومتی امور کی سربراہ ویرونیکا فسٹر سے برلن میں ملاقات ہوئی اور اس موقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ