جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلی

سعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلی

سعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلی
سعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلی. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: سعودی کونجوئنڈ ٹوئنز پروگرام کی میڈیکل اور سرجیکل ٹیم نے جمعرات کو ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلسٹ چلڈرنز ہسپتال میں تنزانیہ کی باہم جڑی ہوئی دو. آپریشن میں کنسلٹنٹس، تیکنیکی عملے اور نرسنگ سٹاف سمیت 44 افراد پر مشتمل ٹیم نے حصہ لیا۔ اس میں اینستھیزیا، پیڈیاٹرک نیوروسرجری، یورولوجی او. سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جڑی ہوئی بچیوں کو نو مراحل میں تقریبا 15 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں کامیابی سے الگ کیا گی. سعودی کونجوئنڈ ٹوئنز پروگرام کی میڈیکل اور سرجیکل ٹیم نے جمعرات کو ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلسٹ چلڈرنز ہسپتال میں تنزانیہ کی باہم جڑی ہوئی دو سال دو ماہ کی بچیوں لائٹ نیس اور لوونیس کی کامیاب سرجری کرکے ایک نیا سنگ میل حاصل کیا ہے۔ آپریشن میں کنسلٹنٹس، تیکنیکی عملے اور نرسنگ سٹاف سمیت 44 افراد پر مشتمل ٹیم نے حصہ لیا۔ اس میں اینستھیزیا، پیڈیاٹرک نیوروسرجری، یورولوجی اور پلاسٹک سرجری کے ماہرین شامل تھے۔ ہر مرحلے پر درستگی اور سیفٹی کی اعلی ترین سطح کو یقینی بنایا گیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جڑی ہوئی بچیوں کو نو مراحل میں تقریبا 15 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں کامیابی سے الگ کیا گیا۔ کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کے سپروائزر جنرل، میڈیکل اور سرجیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے بتایا یہ بچیاں 27 جنوری کو مملکت پہنچی تھیں۔ ہسپتال میں داخلے کے بعد طبی ٹیم نے سرجری کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے تفصیلی معائنے اور ضروری ٹیسٹ کیے۔ دونوں بچیاں پیلوس اور کولہے کے حصے سے جڑی ہوئی تھیں جبکہ ان کے چار نچلے اعضا مشترک تھے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Urdu News (urdunews. com) Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Urdu News (urdunews. com)) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News