جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیال

جولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ

جولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ
جولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: وزارت پیٹرولیم نے بتایا ہے کہ ملک میں جولائی تا ستمبر 2026 پیٹرول کی یومیہ پیداوار 7 ہزار 35 میٹرک ٹن جبکہ فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ. وفاقی وزارت پیٹرولیم نے جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی پیداوار اور فروخت کے اعداد و شمار سینیٹ میں پیش کردیے ہیں،. سینیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اٹھائے گئے سوالات پر جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا کہ جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران. وزارت پیٹرولیم نے بتایا ہے کہ ملک میں جولائی تا ستمبر 2026 پیٹرول کی یومیہ پیداوار 7 ہزار 35 میٹرک ٹن جبکہ فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی وزارت پیٹرولیم نے جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی پیداوار اور فروخت کے اعداد و شمار سینیٹ میں پیش کردیے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا ستمبر ملک میں پیٹرول کی یومیہ پیداوار 7 ہزار 35 میٹرک ٹن رہی جبکہ فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی۔ سینیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اٹھائے گئے سوالات پر جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا کہ جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران ڈیزل کی یومیہ پیداوار 14 ہزار 65 میٹرک ٹن رہی، جولائی تا ستمبر ڈیزل کی فروخت 16 ہزار 866 میٹرک ٹن رہی ہے۔ تحریری جواب میں کہاگیا کہ پنجاب سے جولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار 4 ہزار 670 میٹرک ٹن رہی اور فروخت 14 ہزار 827 میٹرک ٹن، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی یومیہ پیداوار 7 ہزار 608 میٹرک ٹن جبکہ فروخت 10 ہزار 779 میٹرک ٹن رہی۔ حکام کے مطابق سندھ میں پیٹرول کی یومیہ پیداوار ایک ہزار 592 میٹرک ٹن، فروخت 4 ہزار 567 میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی یومیہ پیداوار 4 ہزار 419 میٹرک ٹن اور فروخت 3 ہزار 662 میٹرک ٹن رہی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Business Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Business) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News