زیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشاف

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کے کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جہاں ملزم تنویر کے بااثر اہلخانہ کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کے لیے متاثرہ لڑکی کو کروڑوں روپے کی پیشکش کی گئی۔
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ایکس‘ پر پیغام میں انکشاف کیا زیادتی کیس میں ملزم تنویر کے بااثر اہلخانہ نے مبینہ طور پر مقدمہ واپس لینے کے بدلے متاثرہ غیر ملکی۔
- مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملزم پر ضمانت دینے والے جج کو بھی رشوت دیے جانے کا الزام ہے ، اگر یہ الزامات درست ہیں تو یہ ہمارے نظامِ انصاف کی سالمیت اور شفافیت پر انتہائی تشویشناک سوالات کھڑے کرتا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : زیادتی کیس میں ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیرملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے دینےکی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا۔
غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کے کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جہاں ملزم تنویر کے بااثر اہلخانہ کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کے لیے متاثرہ لڑکی کو کروڑوں روپے کی پیشکش کی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ایکس‘ پر پیغام میں انکشاف کیا زیادتی کیس میں ملزم تنویر کے بااثر اہلخانہ نے مبینہ طور پر مقدمہ واپس لینے کے بدلے متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے دینے کی پیشکش کی تاہم متاثرہ لڑکی کا بیان دفعہ ایک سو چونسٹھ کے تحت پہلے ہی قلمبند کیا جا چکا تھا۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملزم پر ضمانت دینے والے جج کو بھی رشوت دیے جانے کا الزام ہے ، اگر یہ الزامات درست ہیں تو یہ ہمارے نظامِ انصاف کی سالمیت اور شفافیت پر انتہائی تشویشناک سوالات کھڑے کرتا۔
In a recent rape case, it was revealed that the accused’s wealthy family allegedly offered 1.5–2 crore to the victim in exchange for withdrawing her allegations, despite her statement already having been recorded under Section 164. It was further alleged that the judge who granted bail to the accused had also been bribed. If these allegations are true, they raise deeply disturbing questions about the integrity of the justice system and the vulnerability of rape survivors to financial pressure and the misuse of power. I will continue to keep a close eye on such cases to ensure that no rapist or perpetrator escapes justice simply because he has money, influence, or connections. Justice must never be for sale, and no one should be above the law۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 23, 2026۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










