ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
پنجاب2 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:35
🇵🇰 اردو میں پڑھیں

زیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشاف

طاہر محمودسینئر سب ایڈیٹر
زیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشاف
زیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشاف. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: لاہور : زیادتی کیس میں ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیرملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے دینےکی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا۔. غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کے کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جہاں ملزم تنویر کے بااثر اہلخانہ کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کے لی. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ایکس‘ پر پیغام میں انکشاف کیا زیادتی کیس میں ملزم تنویر کے بااثر اہلخانہ نے مبینہ طور پر م. لاہور : زیادتی کیس میں ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیرملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے دینےکی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا۔ غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کے کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جہاں ملزم تنویر کے بااثر اہلخانہ کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کے لیے متاثرہ لڑکی کو کروڑوں روپے کی پیشکش کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ایکس‘ پر پیغام میں انکشاف کیا زیادتی کیس میں ملزم تنویر کے بااثر اہلخانہ نے مبینہ طور پر مقدمہ واپس لینے کے بدلے متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے دینے کی پیشکش کی تاہم متاثرہ لڑکی کا بیان دفعہ ایک سو چونسٹھ کے تحت پہلے ہی قلمبند کیا جا چکا تھا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملزم پر ضمانت دینے والے جج کو بھی رشوت دیے جانے کا الزام ہے ، اگر یہ الزامات درست ہیں تو یہ ہمارے نظامِ انصاف کی سالمیت اور شفافیت پر انتہائی تشویشناک سوالات کھڑے کرتا۔ In a recent rape case, it was revealed that the accused’s wealthy family allegedly offered 1. 5–2 crore to the victim in exchange for withdrawing her allegations, despite her statement already having been recorded under Section 164. It was further alleged that the judge who granted bail to the accused had also been bribed. If these allegations are true, they raise deeply disturbing questions about the integrity of the justice system and the vulnerability of rape survivors to financial pressure and the misuse of power. I will continue to keep a close eye on such cases to ensure that no rapist or perpetrator escapes justice simply because he has money, influence, or connections. Justice must never be for sale, and no one should be above the law۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR