جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پاکستان کی سفارتی مساعیٹیکسٹائل مصنوعات کی قدر میں اضافے کی ضرورتریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نوازسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہپاکستان کی سفارتی مساعیٹیکسٹائل مصنوعات کی قدر میں اضافے کی ضرورتریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نوازسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہپاکستان کی سفارتی مساعیٹیکسٹائل مصنوعات کی قدر میں اضافے کی ضرورتریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نوازسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہپاکستان کی سفارتی مساعیٹیکسٹائل مصنوعات کی قدر میں اضافے کی ضرورتریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نوازسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پنجاب7 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:45
🇵🇰 اردو میں پڑھیں

ریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نواز

سلمان بٹسینئر رپورٹر
ریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نواز
ریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نواز. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ریپ کیسز میں متاثرہ خواتین کو تحفظ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ایک ریپ کیس میں ملزم کے امیر خاندان. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حالیہ ریپ کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ملزم کے امیر خاندان نے متاثرہ لڑکی ک. انہوں نے کہا کہ یہ الزام بھی لگایا گیا کہ جس نے ملزم کو ضمانت دی تھی انہیں بھی رشوت دی گئی تھی۔. پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ریپ کیسز میں متاثرہ خواتین کو تحفظ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ایک ریپ کیس میں ملزم کے امیر خاندان کی جانب سے متاثرہ لڑکی کو الزامات واپس لینے کے لیے ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے کی پیش کش کیے جانے کا انکشاف ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حالیہ ریپ کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ملزم کے امیر خاندان نے متاثرہ لڑکی کو اس کے الزامات واپس لینے کے لیے ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے کی پیش کش کی گئی، حالانکہ سیکشن 164 کے تحت پہلے ہی ان کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ الزام بھی لگایا گیا کہ جس نے ملزم کو ضمانت دی تھی انہیں بھی رشوت دی گئی تھی۔ مریم نواز نے کہا کہ اگر یہ الزمات درست ہیں تو انصاف کے نظام کی ساکھ پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں اور ریپ کیسز میں متاثرہ خواتین پر مالی دباؤ اور طاقت کے ناجائز استعمال سے تحفظ ملنا چاہیے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR