جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلی

حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غور

حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غور
حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غور. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: حکومت پاکستان میں بڑھتی غربت اور عوام کی فلاح و بہبود پر موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کاجائزہ لینے کیلیے غربت کی پیمائش کاموجودہ طریقہ کار تبد. اس سلسلے میں وزارتِ منصوبہ بندی اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارے آکسفورڈ پاورٹی اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو (او پی ایچ آئی) کے درمیان مش. مجوزہ تبدیلیوں کے تحت غربت کی پیمائش میں صحت، تعلیم اور معیارِ زندگی کے موجودہ اشاریوں کے ساتھ آبادی کے دباؤ،موسمیاتی آفات، عدم تحفظ، نوج. حکومت پاکستان میں بڑھتی غربت اور عوام کی فلاح و بہبود پر موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کاجائزہ لینے کیلیے غربت کی پیمائش کاموجودہ طریقہ کار تبدیل کرنے پر غورکررہی ہے۔ اس سلسلے میں وزارتِ منصوبہ بندی اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارے آکسفورڈ پاورٹی اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو (او پی ایچ آئی) کے درمیان مشاورت ہوئی ہے، جس میں کثیرالجہتی غربت اشاریے (ملٹی ڈائمینشنل پاورٹی انڈیکس، ایم پی آئی)کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی تجاویز زیر بحث آئیں۔ مجوزہ تبدیلیوں کے تحت غربت کی پیمائش میں صحت، تعلیم اور معیارِ زندگی کے موجودہ اشاریوں کے ساتھ آبادی کے دباؤ،موسمیاتی آفات، عدم تحفظ، نوجوانوں کی محرومیوں،صنفی عدم مساوات،ڈیجیٹل سہولتوں تک عدم رسائی، غذائیت کی کمی، بچوں میں نشوونماکی رکاوٹوں اور نقل مکانی جیسے عوامل کو بھی شامل کرنے کاجائزہ لیاجائیگا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے او پی ایچ آئی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی عدم استحکام، پالیسیوں میں تسلسل کی کمی، معاشی بحرانوں اور موسمیاتی جھٹکوں نے پاکستان کی ترقی کے سابقہ ثمرات کو نقصان پہنچایاہے،غربت میں کمی کیلیے سماجی شعبوں میں سرمایہ کاری بحال کرنا،مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانا اور غربت سے متعلق مستند شواہدکی بنیاد پرقومی ترقیاتی ترجیحات کا تعین کرناضروری ہے۔ وزارتِ منصوبہ بندی کے مطابق غربت کی پیمائش کے نئے جائزے میں پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈزمیژرمنٹ سروے 2026-27 سے حاصل ہونیوالے اعداد وشمار سے استفادہ کیاجائیگا،جبکہ نئے اشاریوں کی شمولیت کیلیے قابلِ اعتمادڈیٹااورمستندطریقہ کار کو بنیادی اہمیت دی جائیگی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Business Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Business) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News