اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پاکستان انگلیڈ ون ڈے میچ کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیارسہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گیایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفتامریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارسہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گیبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟پاکستان انگلیڈ ون ڈے میچ کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیارسہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گیایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفتامریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارسہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گیبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟پاکستان انگلیڈ ون ڈے میچ کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیارسہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گیایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفتامریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارسہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گیبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟پاکستان انگلیڈ ون ڈے میچ کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیارسہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گیایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفتامریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارسہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گیبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
کاروبار12 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:15
🇬🇧 English

بلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکار

طاہر محمودسینئر سب ایڈیٹر
بلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق قرض کی لاگت تقریباً 8 فیصد تھی، جبکہ حکومت کو توقع تھی کہ یہ سہولت تقریباً 6 فیصدشرح سود پر حاصل ہوسکے۔
  • سرکاری ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے ڈیبٹ مینجمنٹ آفس نے گزشتہ ہفتے یہ فیصلہ کیا۔
  • یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان کی مجموعی مالیاتی ضروریات بدستور بلندہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے زیادہ شرح سودکے باعث اسلامی ترقیاتی بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ٹریڈفنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) کی جانب سے 49 کروڑ ڈالر کے تجارتی قرض کی پیشکش مستردکردی۔

وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق قرض کی لاگت تقریباً 8 فیصد تھی، جبکہ حکومت کو توقع تھی کہ یہ سہولت تقریباً 6 فیصدشرح سود پر حاصل ہوسکے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے ڈیبٹ مینجمنٹ آفس نے گزشتہ ہفتے یہ فیصلہ کیا۔ ایک سال کی مدت کیلیے پیش کیے گئے اس قرض کومستردکرنے کے بعد وزارت خزانہ نے اقتصادی امورڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ آئی ٹی ایف سی یاکسی دوسرے ذریعے سے مسابقتی شرح پر نئی قرض سہولت حاصل کرنے کے امکانات تلاش کیے جائیں۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان کی مجموعی مالیاتی ضروریات بدستور بلندہیں۔ وزارت خزانہ کے مالی سال 2026-27 کے سالانہ قرضہ منصوبے کے مطابق ملک کی مجموعی مالیاتی ضروریات 28 ہزار 647 ارب روپے رہنے کاتخمینہ ہے، جومجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے تقریباً 20 فیصد کے برابر۔

رپورٹ کے مطابق ان ضروریات میں تقریباً 7 ہزار ارب روپے کا وفاقی مالیاتی خسارہ اور 21 ہزارارب سے زائدکے ملکی و بیرونی قرضوں کی اصل رقم کی ادائیگیاں شامل ہیں۔

وزارت خزانہ نے خالص بیرونی مالیاتی ضروریات 813 ارب روپے، یعنی تقریباً 2۔8 ارب ڈالر، بتائی ہیں، تاہم قرضوں کی واپسی کے باعث نئے قرضوں کاحجم اس سے زیادہ ہوگا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ