اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پر. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: (1 نومبر 2026): آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی ہدایات پر ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کی گھر کی دہلیز پر فراہمی کا آغاز ک. ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ٹی سی ایس کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کی ترسیل کا نظام متعارف کروا دیا گیا، شہری لائسنسنگ کے تمام مراحل مکمل ک. Official reporting verified via ARY News Urdu. (1 نومبر 2026): آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی ہدایات پر ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کی گھر کی دہلیز پر فراہمی کا آغاز کیا ہے جو جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم قدم۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ٹی سی ایس کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کی ترسیل کا نظام متعارف کروا دیا گیا، شہری لائسنسنگ کے تمام مراحل مکمل کرنے کے بعد اسی وقت بھی لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.