اسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










