پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا
پسرور و ضلع سیالکوٹ جامع سرچ انجن

دیہات، عوامی نمائندگان، اسکولز و خبریں تلاش کریں

کسی بھی گاؤں کا نام (مثلاً: کلاس والہ، چونڈہ، بڈیانہ)، عوامی نمائندے، اسکول، ہسپتال یا کوئی بھی خبر تلاش کریں

"چونڈہ" کے لیے کل 21 نتائج ملے:🏡 دیہات: 2🏛️ نمائندگان: 2🏢 یونین کونسلز: 1🎓 اسکولز: 3🏥 ہسپتال: 1📰 خبریں: 12

دیہات و موضع جات (2)

تمام دیہات ڈائریکٹری
تحصیل پسرورپوسٹل کوڈ: 51490

چونڈہ (Chawinda)

Chawinda • یونین کونسل چونڈہ

چونڈہ تحصیل پسرور کا دفاعی و تاریخی قصبہ ہے جہاں 1965ء کی جنگ میں دنیا کی دوسری بڑی ٹینکوں کی لڑائی لڑی گئی اور پاکستانی افواج نے دشمن کو پسپا کیا۔

تھانہ: تھانہ چونڈہ
صحت: رورل ہیلتھ سینٹر چونڈہ
اسکولز: گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول چونڈہ، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول چونڈہ
تحصیل پسرورپوسٹل کوڈ: 51490

جسران (Jassoran)

Jassoran • یونین کونسل چونڈہ

چونڈہ ریلوے لائن کے ساتھ جڑا زرعی گاؤں جہاں اعلیٰ معیار کا باسمتی پیدا ہوتا ہے۔

تھانہ: تھانہ چونڈہ
صحت: ڈسپنسری جسران
اسکولز: گورنمنٹ ہائی اسکول جسران

عوامی نمائندگان — قومی و صوبائی اسمبلی (2)

تمام اراکین اسمبلی
علی زاہد خان
قومی اسمبلی (MNA)NA-72 (پسرور)

علی زاہد خان

پاکستان مسلم لیگ (ن) • تحصیل پسرور

علی زاہد خان 8 فروری 2024ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 72 پسرور (سیالکوٹ 3) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر 109,507 ووٹ حاصل کر کے مسلسل دوسری بار رکن قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئے۔ وہ سابق وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد کے صاحبزادے اور سابق رکن قومی اسمبلی الحاج حامد نواز خان کے پوتے ہیں۔ وہ قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس، قانون و انصاف اور ریجنل ڈیولپمنٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے سرگرم رکن ہیں۔

اہم شامل علاقے و دیہات:شہر پسرور و تمام میونسپل وارڈز، قصبہ چونڈہ و نواحی تاریخی دیہات، قلعہ کالروالہ، سوکن ونڈ و دیہی بیلٹ، کنگرہ، چاروا، بدولہی و سرحدی کونسلز، کلاسوالہ، بڈیانہ و مکمل تحصیل پسرور
چوہدری خرم خان ورک
پنجاب اسمبلی (MPA)PP-48 (چونڈہ و پسرور رورل)

چوہدری خرم خان ورک

پاکستان مسلم لیگ (ن) • تحصیل پسرور

چوہدری خرم خان ورک نے 2024ء کے انتخابات میں حلقہ پی پی 48 (چونڈہ و پسرور رورل) سے 46,625 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ بعد ازاں انہوں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔ وہ چونڈہ اور مشرقی دیہی کونسلز کے عوام کے حقوق کے لیے پنجاب اسمبلی میں سرگرم ہیں۔

اہم شامل علاقے و دیہات:ٹاؤن کمیٹی چونڈہ، یونین کونسل کلاسوالہ، یونین کونسل بدولہی و گڈگور، چاروا، کنگرہ و مشرقی باجوہ بیلٹ

یونین کونسلز (1)

تمام یونین کونسلز
تحصیل پسرور

یونین کونسل چونڈہ (Chawinda)

UC Chawinda

اسکولز و تعلیمی ادارے (3)

ڈائریکٹری میں دیکھیں
تحصیل پسرورEMIS: 34320004

گورنمنٹ ہائی اسکول چونڈہ

Govt High School Chawinda

پتہ: چوک شہیداں، مین روڈ چونڈہ، نزد ریلوے اسٹیشن، تحصیل پسرور

سربراہ ادارہ: چوہدری امجد علی باجوہ (پرنسپل)

تحصیل پسرورEMIS: 34320030

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول چونڈہ

Govt Girls High School Chawinda

پتہ: محلہ فاروق آباد، چونڈہ، تحصیل پسرور

سربراہ ادارہ: میڈم روبینہ کوثر (ہیڈ مسٹریس)

تحصیل پسرورEMIS: 34320023

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول کلاسوالہ

Govt Islamia High School Klaswala

پتہ: مین چونڈہ کلاسوالہ روڈ، کلاسوالہ، تحصیل پسرور

سربراہ ادارہ: ملک محمد شفیق (ہیڈ ماسٹر)

ہسپتال و مراکزِ صحت (1)

ڈائریکٹری میں دیکھیں
تحصیل پسرور

رورل ہیلتھ سینٹر (RHC) چونڈہ

مین بازار روڈ، نزد ریلوے اسٹیشن، چونڈہ، تحصیل پسرور

052-6421222

متعلقہ خبریں و مضامین (12)

20 اکتوبر 2026•5 دن پہلے•وقاص احمد

چونڈہ کا تاریخی محاذ: تحصیل پسرور میں دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی لڑائی اور دفاعِ وطن کے حقائق

ستمبر 1965ء کی جنگ میں تحصیل پسرور کا ریلوے قصبہ چونڈہ کس طرح بھارتی فوج کے لیے 'ٹینکوں کا قبرستان' بنا؟ پاک فوج کے عسکری ریکارڈز اور تاریخی حقائق۔

7 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

چوبارہ ‏پھلورہ ‏روڈ ‏عرصہ ‏دراز ‏ٹوٹ ‏پھوٹ ‏کا ‏شکار۔

پسرور/چونڈہ/چوبارہ پھلورہ روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ اور زبوں حالی کا شکار بارش کے بعد لوگوں کو گزرنے میں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا پسرور/ہزاروں دیہاتوں کوپسرورسےملانےوالی واحد گزرگ...

7 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

پسرور: ‏بڈیانہ ‏دوکان ‏پر ‏ڈکیتی ‏کی ‏واردات

بڈیانہ حیدری چوک چونڈہ روڑ پر دکان پر ڈکیتی کی واردات ۔ ڈاکو دکاندار محمد امین سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائیل چھین کر فرار ۔ ڈاکو دوکاندار پر تشدد بھی کرتے رہے ۔

14 ستمبر 2021•Mian Ashfaq

گدھوں کو ذبح کرکے کھالیں اتارنے والا مجرم شبیر شیخ آف سوکنونڈ ظفر وال کی حدود سے گرفتار

شبیر شیخ ولد عبد العزیز شیخ شتاب گڑھ والے حالیہ پچھلے تیس سال سے سوکن ونڈ مقیم سوکن ونڈ ۔۔ پچھلے تین ماہ سے مختلف علاقوں میں بار برداری اور زمینداروں نے جانوروں کے چارہ میں ریڑھی ک...

20 جولائی 2021•Mian Ashfaq

چونڈہ تھانہ پھلورہ ایس ایچ او عمران اسلم کی زیر قیادت پولیس کی بڑی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش جیل کی سلاخوں کے پیچھے عید منائیں گے.. عمران اسلم چونڈہ ( )تفصیلات کے مطابق کرائم فائٹر دبنگ ایس ایچ او تھانہ پھلورہ عمران اسلم کی زیر قیادت پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہ...

8 جولائی 2021•Mian Ashfaq

تلاش گمشدہ علی حسن ولد محمد نسیم عمر 16 سال سکنہ پھلورہ پسرور

تلاش گمشدہ علی حسن ولد محمد نسیم عمر سولہ سال سکنہ پھلورہ۔ ڈاکخانہ چونڈہ۔ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ ۔کل مورخہ 7.7.2021۔ بروز بدھ سے لاپتہ ہے برائےمہربانی جس کسی کوبھی اس کے بارے میں ...

3 جولائی 2021•Mian Ashfaq

پسرور کلاسوالہ سوکنونڈ میں عوام یوٹیلیٹی سٹوروں پر ذلیل وخوار ہونے لگی کوئی پرسان حال نہیں گھی چینی کی قلت

پسرور شہر سمیت چونڈہ کلاسوالہ اور سوکن ونڈ کے یوٹیلیٹی سٹوروں سے چینی اور گھی غائب، متعدد اشیائے خورونوش نایاب شہری ریلیف سے محروم،شہری اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں اشیا خریدنے پرم...

14 جون 2021•Mian Ashfaq

فیضان علی عرف مانی سے 2400 گرام چرس بر برآمد تھانہ پھلورہ

جرائم پیشہ افراد معاشرے کا نا سور ہیں کاروائیاں جاری رہیں گی جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے شہری تعاون کریں علاقہ کو کرائم فری بنا دوں گا.. کرائم فائٹڑ ایس ایچ او عمران اسلم چونڈہ (...

5 جون 2021•Mian Ashfaq

تھانہ پھلورہ ڈکیتی کی نیت سے چھپے ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

تھانہ پھلورہ کے کرائم فائٹڑ ایس ایچ او عمران اسلم کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف نان سٹاپ کاروائیاں جاری ڈکیتی کی نیت سے چھپے ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار چونڈہ (نمائندہ پاکستان) تفصیلات ک...

25 مئی 2021•Mian Ashfaq

چونڈہ کا رہائشی روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق پریس رپورٹ زکا اللہ باجوہ

چونڈہ (زکاءاللہ باجوہ سے) تفصیلات کے مطابق چونڈہ پسرور روڈ نزد لپے والی سٹاپ کے قریب واقع ٹریکٹر ٹرالی والے نے چونڈہ کے محلہ بوڑھی والا کے رہائشی تحسین عباس کو کچل دیا جو زخموں کی ...

23 مئی 2021•Mian Ashfaq

چونڈہ /تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی ڈکیتی کی تاک لگائے ملزمان گرفتار

چونڈہ (نمائندہ پاکستان) تفصیلات کے مطابق تھانہ پھلورہ کی حدود چونڈہ محلہ ڈوبن پورہ سے مخبر کی اطلاع پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے 2 ملزمان محمد شکی...