جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حکومت کی کنسٹرکشن کے فروغ کے لیے تعمیراتی شعبے میں بڑی اصلاحات کی تیاریپاکستان میں ماحول دوست کاروبار کے لیے 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبےایف بی آر کا ٹیکس نظام مزید سخت اور ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہخلیجی سلامتی اور پاکستان کا کردارآٹے کی قیمت میں اضافہسیاسی بے چینی پر مبنی رجحاناتزرعی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبرقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانحکومت کی کنسٹرکشن کے فروغ کے لیے تعمیراتی شعبے میں بڑی اصلاحات کی تیاریپاکستان میں ماحول دوست کاروبار کے لیے 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبےایف بی آر کا ٹیکس نظام مزید سخت اور ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہخلیجی سلامتی اور پاکستان کا کردارآٹے کی قیمت میں اضافہسیاسی بے چینی پر مبنی رجحاناتزرعی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبرقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانحکومت کی کنسٹرکشن کے فروغ کے لیے تعمیراتی شعبے میں بڑی اصلاحات کی تیاریپاکستان میں ماحول دوست کاروبار کے لیے 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبےایف بی آر کا ٹیکس نظام مزید سخت اور ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہخلیجی سلامتی اور پاکستان کا کردارآٹے کی قیمت میں اضافہسیاسی بے چینی پر مبنی رجحاناتزرعی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبرقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانحکومت کی کنسٹرکشن کے فروغ کے لیے تعمیراتی شعبے میں بڑی اصلاحات کی تیاریپاکستان میں ماحول دوست کاروبار کے لیے 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبےایف بی آر کا ٹیکس نظام مزید سخت اور ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہخلیجی سلامتی اور پاکستان کا کردارآٹے کی قیمت میں اضافہسیاسی بے چینی پر مبنی رجحاناتزرعی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبرقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
کاروبار21 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:34
🇬🇧 English

پاکستان میں ماحول دوست کاروبار کے لیے 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

پاکستان میں ماحول دوست کاروبار کے لیے 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ان منصوبوں کا تعلق صاف توانائی، ٹرانسپورٹ، تعمیرات، زراعت اور کچرے کو کارآمد وسائل میں تبدیل کرنے جیسے شعبوں۔
  • سرمایہ کاری کے حصول کے لیے ان کاروباری اداروں کو برطانوی حکومت کی مالی معاونت سے تکنیکی اور مالی مشاورت فراہم کی گئی، جس کے نتیجے میں انہوں نے اپنے منصوبوں کو سرمایہ کاروں کے سامنے پیش کرنے کے لیے تیار کیا۔
  • اس سلسلے میں کراچی میں منعقدہ اجلاس کے دوران کاروباری نمائندوں نے اپنے منصوبے سرمایہ کاروں، بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کے سامنے پیش کیے۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): برطانوی حکومت کی معاونت سے پاکستان کے 10 کاروباری ادارے ماحول دوست منصوبوں کو وسعت دینے کے لیے آئندہ 12 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔

ان منصوبوں کا تعلق صاف توانائی، ٹرانسپورٹ، تعمیرات، زراعت اور کچرے کو کارآمد وسائل میں تبدیل کرنے جیسے شعبوں سے۔

سرمایہ کاری کے حصول کے لیے ان کاروباری اداروں کو برطانوی حکومت کی مالی معاونت سے تکنیکی اور مالی مشاورت فراہم کی گئی، جس کے نتیجے میں انہوں نے اپنے منصوبوں کو سرمایہ کاروں کے سامنے پیش کرنے کے لیے تیار کیا۔

اس سلسلے میں کراچی میں منعقدہ اجلاس کے دوران کاروباری نمائندوں نے اپنے منصوبے سرمایہ کاروں، بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کے سامنے پیش کیے۔

برطانوی حکومت کی جانب سے تعاون یافتہ کلائمیٹ فنانس ایکسیلیریٹر پاکستان (سی ایف اے پاکستان) پروگرام، جس پر ڈی اے آئی عمل درآمد کررہا ہے، نے کاروباری اداروں کو تکنیکی، مالی اور صنفی مساوات و سماجی شمولیت کے حوالے سے رہنمائی فراہم کی۔

پروگرام کے تحت 2022 سے 2024 کے دوران پاکستان میں 22 منصوبوں کی معاونت کی گئی اور ماحولیاتی منصوبوں کے لیے 4 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری متحرک کرنے میں مدد ملی۔

27 اور 28 اکتوبر کو منعقد ہونے والے 2 روزہ کلائمیٹ فنانس ایکسیلیریٹر پاکستان انویسٹر روڈ شو میں ان 10 کاروباری اداروں کو ممکنہ سرمایہ کاروں سے براہ راست رابطے کا موقع دیا گیا۔

اس میں زراعت و زمین کے استعمال، کچرے کی ری سائیکلنگ، صاف توانائی، تعمیرات اور برقی ٹرانسپورٹ کے شعبوں سے وابستہ ان کاروباروں کے پاس آئندہ 3 برس کے لیے مجموعی طور پر 12 کروڑ ڈالر مالیت کے سرمایہ کاری منصوبے موجود ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس کاروبار قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس کاروبار کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 اکتوبر 2026•22 گھنٹے پہلے•محمد رضوان

حکومت کی کنسٹرکشن کے فروغ کے لیے تعمیراتی شعبے میں بڑی اصلاحات کی تیاری

کنسٹرکشن انڈسٹری کے فروغ کے لیے ایک ادارہ یا دو الگ ادارے بھی بنائے جاسکتے ہیں، وفاقی وزیر اقتصادی امور۔

28 اکتوبر 2026•21 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

ایف بی آر کا ٹیکس نظام مزید سخت اور ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

ٹیکس ریٹرنز کی خودکار جانچ کا نظام مختلف دستیاب ڈیٹا کو باہم ملا کر ریٹرن میں غلطیوں، تضادات اور قانونی مسائل کی نشاندہی کرے۔

28 اکتوبر 2026•10 گھنٹے پہلے•محمد رضوان

خلیجی سلامتی اور پاکستان کا کردار

مشرقِ وسطیٰ کے بحران کا ایک پیچیدہ پہلو یہ ہے کہ علاقائی ممالک کی سلامتی ایک دوسرے سے گہری وابستگی رکھتی۔

28 اکتوبر 2026•10 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

آٹے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان کے ہر شعبے میں ،ہر بازار میں، ہر دفتر میں، ہر کھیت و کھلیان میں، صنعت و حرفت ہو یا زراعت ہر جگہ ان مافیاز کی کارفرمائی واضح نظر آتی۔

28 اکتوبر 2026•10 گھنٹے پہلے•محمد رضوان

سیاسی بے چینی پر مبنی رجحانات

پاکستان میں روائتی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی سیاست دم توڑ رہی ہے اوران کی قیادت کی نئی نسل میں کوئی اہمیت نہیں۔

29 اکتوبر 2026•4 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر

لاہور : پنجاب میں زرعی ادویات کے کاروبار سے وابستہ افراد کی سہولت کے لیے اہم اعلان کیا گیا ہے جس میں لائسنس بنوانے کا نیا طریقہ بیان کیا گیا۔