ایف بی آر کا ٹیکس نظام مزید سخت اور ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس سلسلے میں انٹیگریشن پر ٹیکس کریڈٹ، ریٹرنز کی خودکار جانچ اور اے ٹی ایل کے لیے نئی شرائط عائد کردی گئی ہیں اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
- تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس نظام میں بڑے پیمانے پر نئی ترامیم کے نوٹیفکیشن میں کاروبار کو ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے انٹیگریٹ کرنے پر ٹیکس کریڈٹ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے ٹیکس نظام مزید سخت اور ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کیا۔
اس سلسلے میں انٹیگریشن پر ٹیکس کریڈٹ، ریٹرنز کی خودکار جانچ اور اے ٹی ایل کے لیے نئی شرائط عائد کردی گئی ہیں اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس نظام میں بڑے پیمانے پر نئی ترامیم کے نوٹیفکیشن میں کاروبار کو ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے انٹیگریٹ کرنے پر ٹیکس کریڈٹ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







