وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں 25 ہزار گھر مالکان کے جشنِ کامیابی میں شرکت

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں 25 ہزار گھر مالکان کے جشنِ کامیابی میں شرکت کی۔ ہزاروں خاندانوں کو کرائے کے گھروں سے نکال کر اپنی چھت کا مالک بنانے کا وعدہ حقیقت بن گیا ہے۔ اڑھائی سال میں 1 لاکھ 35 ہزار گھر مکمل، ڈیڑھ لاکھ زیرِ تعمیر اور اڑھائی لاکھ خاندانوں میں کوئی بھی ڈیفالٹر نہیں۔ دنیا کا سب سے بڑا کم لاگت ہاؤسنگ پروگرام عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ اب کرائے کی پریشانی نہیں، اپنی چھت اور اپنے گھر کا سکون ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











