جمعرات، 26 نومبر 2026ء16 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور کی سڑکوں پر پہلی ٹریک لیس ٹرام دوڑنے کے لیے تیارسیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیامولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جوابشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کی سڑکوں پر پہلی ٹریک لیس ٹرام دوڑنے کے لیے تیارسیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیامولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جوابشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کی سڑکوں پر پہلی ٹریک لیس ٹرام دوڑنے کے لیے تیارسیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیامولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جوابشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کی سڑکوں پر پہلی ٹریک لیس ٹرام دوڑنے کے لیے تیارسیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیامولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جوابشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
پنجاب41 منٹ پہلے•26 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:58
🇬🇧 English

لاہور کی سڑکوں پر پہلی ٹریک لیس ٹرام دوڑنے کے لیے تیار

لاہور کی سڑکوں پر پہلی ٹریک لیس ٹرام  دوڑنے  کے  لیے تیار
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق لاہور کے شہریوں کے لیے جدید سفری سہولت متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، شہر کی پہلی ٹریک لیس الیکٹرک ٹرام سڑکوں پر دوڑنے کے لیے تیار ہوگئی۔
  • سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی) میں لاہور کی پہلی ٹریک لیس ٹرام کی اسمبلنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، جبکہ ممکنہ طور پر 28 نومبر کو سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے۔
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مطابق جدید ٹریک لیس سپر آٹونومس ریپڈ ٹرانزٹ (SRT) ٹرام اگلے ہفتے سے آپریشن شروع کردے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: صوبائی دارلحکومت میں سڑکوں پر پہلی ٹریک لیس ٹرام دوڑنے کے لیے تیار ہے ، ممکنہ طور پر 28نومبر کو سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے شہریوں کے لیے جدید سفری سہولت متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، شہر کی پہلی ٹریک لیس الیکٹرک ٹرام سڑکوں پر دوڑنے کے لیے تیار ہوگئی۔

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی) میں لاہور کی پہلی ٹریک لیس ٹرام کی اسمبلنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، جبکہ ممکنہ طور پر 28 نومبر کو سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مطابق جدید ٹریک لیس سپر آٹونومس ریپڈ ٹرانزٹ (SRT) ٹرام اگلے ہفتے سے آپریشن شروع کردے گی۔ یہ منصوبہ پنجاب میں جدید ٹرانسپورٹ نظام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جارہا۔

چین سے درآمد کی گئی یہ الیکٹرک ٹرام روایتی پٹریوں اور اوپر لٹکتی بجلی کی تاروں کے بغیر ربر کے ٹائروں پر چلے گی۔ جدید ورچوئل ٹریک ٹیکنالوجی کے ذریعے گاڑی مقررہ راستے پر سفر کرے گی، جس میں جی پی ایس، ڈیجیٹل میپنگ اور سینسرز استعمال ہوں۔

مجوزہ روٹ کے مطابق ٹرام کو سی بی ڈی، جیل روڈ، مال روڈ اور استنبول چوک سے منسلک راستوں پر چلانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، جبکہ ٹھوکر نیاز بیگ سے ہربنس پورہ تک کینال روڈ کوریڈور بھی زیر غور۔

تین باہم منسلک کوچز پر مشتمل ٹرام میں تقریباً 320 مسافروں کی گنجائش ہے۔ جدید سہولیات سے آراستہ اس ٹرام میں ایئرکنڈیشننگ، سی سی ٹی وی کیمرے اور وائی فائی کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق ٹرام ایک مرتبہ چارج ہونے پر تقریباً 40 کلومیٹر تک سفر کرسکتی ہے اور اس میں فاسٹ چارجنگ کی سہولت بھی موجود۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
26 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا

سیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ دفتر ڈپٹی کمشنر میں ایک آگاہی واک کا انعقاد ہوا جس کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے کی۔...

26 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان

پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان، وہاڑی پولیس کے کانسٹیبل محمد رمضان فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہو گئے۔

26 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

26 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

26 نومبر 2026•17 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں

تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں۔

لاہور کی سڑکوں پر پہلی ٹریک لیس ٹرام دوڑنے کے لیے تیار | اپنا پسرور