جمعرات، 26 نومبر 2026ء16 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردیلاہور: میاں بیوی کے درمیان جائیداد بطور ہبہ منتقل کرنے پر ٹرانسفر ٹیکس لاگو نہیں ہوگاتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردیلاہور: میاں بیوی کے درمیان جائیداد بطور ہبہ منتقل کرنے پر ٹرانسفر ٹیکس لاگو نہیں ہوگاتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردیلاہور: میاں بیوی کے درمیان جائیداد بطور ہبہ منتقل کرنے پر ٹرانسفر ٹیکس لاگو نہیں ہوگاتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردیلاہور: میاں بیوی کے درمیان جائیداد بطور ہبہ منتقل کرنے پر ٹرانسفر ٹیکس لاگو نہیں ہوگاتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں
پنجاب1 گھنٹے پہلے•26 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:13
🇬🇧 English

شوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیا

شوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیا
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • لاہور ہائیکورٹ نے بیوی پر جسمانی اور ذہنی تشدد سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا۔
  • لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے درخواست گزار مریم ظفر کی اپیل پر ماتحت عدالتوں کے فیصلے میں ترمیم کرتے ہوئے یہ تاریخی حکم نامہ جاری کیا۔
  • عدالت نے قرار دیا کہ شوہر کا کوئی بھی ایسا رویہ جو بیوی کی عزت، ذہنی سکون اور زندگی کو متاثر کرے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(26 نومبر 2026): شوہر کا بیوی پر ظلم اور تشدد ثابت ہونے پر لاہور ہائی کورٹ نے خاتون کو حقِ مہر لینے کا حق دار قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے بیوی پر جسمانی اور ذہنی تشدد سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ تشدد کا شکار بیوی کو خلع لینے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا بلکہ اسے تشدد کی بنیاد پر تنسیخِ نکاح کے ذریعے شادی ختم کرنے کا حق حاصل ہے اور ایسی صورت میں وہ حق مہر سے بھی محروم نہیں ہوگی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے درخواست گزار مریم ظفر کی اپیل پر ماتحت عدالتوں کے فیصلے میں ترمیم کرتے ہوئے یہ تاریخی حکم نامہ جاری کیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ شوہر کا کوئی بھی ایسا رویہ جو بیوی کی عزت، ذہنی سکون اور زندگی کو متاثر کرے، ظلم تصور ہوتا ہے اور تشدد کی بنیاد پر جاری ہونے والی تنسیخِ نکاح کی ڈگری کے تحت بیوی نکاح نامے میں درج پورا حق مہر وصول کرنے کی حقدار۔

عدالت نے شوہر کو حکم دیا کہ وہ بیوی کو نکاح نامے میں درج شرائط کے مطابق 5 ہزار روپے نقد، ڈھائی تولہ سونا، زرعی زمین اور 2 مکانات بطور حق مہر ادا کرے۔

اس کے علاوہ عدالت نے شوہر کو 5 لاکھ روپے خصوصی اخراجات اور 4 لاکھ روپے سامانِ جہیز کے معاوضے کی مد میں ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔

فیصلے کے مطابق درخواست گزار مریم ظفر کی شادی دسمبر 2016 میں اپنے کزن عثمان سے ہوئی تھی۔ شادی کے تقریباً دو سال تک اولاد نہ ہونے پر دونوں میاں بیوی نے طبی معائنہ کروایا، جس میں شوہر میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت کا نقص سامنے آیا۔

درخواست گزار کے مطابق اس کے بعد شوہر نے اسے ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا اور اپریل 2020 میں گھر سے نکال دیا، جس پر خاتون نے 2020 میں تنسیخِ نکاح اور حق مہر کی وصولی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
26 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان

پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان، وہاڑی پولیس کے کانسٹیبل محمد رمضان فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہو گئے۔

26 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

26 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

26 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں

تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں۔

25 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ۔

شوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیا | اپنا پسرور