جمعرات، 26 نومبر 2026ء16 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیامولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جوابشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت، صدر زرداری کا اہم سیاسی شخصیت سے ہنگامی ملاقات کا فیصلہسیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیامولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جوابشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت، صدر زرداری کا اہم سیاسی شخصیت سے ہنگامی ملاقات کا فیصلہسیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیامولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جوابشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت، صدر زرداری کا اہم سیاسی شخصیت سے ہنگامی ملاقات کا فیصلہسیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیامولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جوابشوہر کی بدسلوکی پر نکاح ختم ہو تو بیوی کو حقِ مہر ملے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ آ گیاوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخلاہور ہائی کورٹ میں حامد میر کی پرزور تقریرسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت، صدر زرداری کا اہم سیاسی شخصیت سے ہنگامی ملاقات کا فیصلہ
پنجاب22 منٹ پہلے•26 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:17
🇬🇧 English

مولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جواب

مولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جواب
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سماعت کے دوران سی سی پی او لاہور کی جانب سے سرکاری وکیل فرخ لودھی نے تحریری جواب عدالت میں جمع کروایا، جس میں کہا گیا کہ پولیس نے مولانا فضل الرحمان کو گرفتار نہیں کیا۔
  • سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مولانا فضل الرحمان گزشتہ روز کسی کی تعزیت کے لیے گھر سے باہر گئے تھے۔
  • بعد ازاں عدالت نے سی سی پی او لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے مزید کارروائی دوپہر ایک بجے تک ملتوی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ میں مولانا فضل الرحمان کی مبینہ گھر میں نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی ضیا باجوہ نے جے یو آئی (ف) کے وکیل ابرار حسین کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے گزشتہ روز سی سی پی او لاہور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا تھا۔

سماعت کے دوران سی سی پی او لاہور کی جانب سے سرکاری وکیل فرخ لودھی نے تحریری جواب عدالت میں جمع کروایا، جس میں کہا گیا کہ پولیس نے مولانا فضل الرحمان کو گرفتار نہیں کیا، وہ پولیس کو مطلوب نہیں اور نہ ہی انہیں ہاؤس اریسٹ کیا گیا۔

سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مولانا فضل الرحمان گزشتہ روز کسی کی تعزیت کے لیے گھر سے باہر گئے تھے، اس پر عدالت نے استفسار کیا کہ تعزیت کے لیے جانے کا کیا ثبوت موجود ہے؟ سرکاری وکیل نے جواب دیا کہ پولیس کے پاس مولانا فضل الرحمان کی ویڈیوز اور تصاویر موجود ہیں۔

بعد ازاں عدالت نے سی سی پی او لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے مزید کارروائی دوپہر ایک بجے تک ملتوی کر۔

واضح رہے کہ 24 نومبر کو مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ریاستی حصار میں ہیں اور لاہور کے تمام راستے بند ہونے کے باعث لاہور ہائیکورٹ بار کے وکلا سے براہ راست خطاب نہیں کر سکیں۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر لاہور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمان سے انتظامیہ کا کوئی رابطہ نہیں ہوا اور نہ ہی انہیں کسی تھریٹ الرٹ سے آگاہ کیا گیا ہے، انہوں نے مبینہ محاصرے کے حوالے سے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی نظر بندی کے کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: دنیا نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
26 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا

سیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ دفتر ڈپٹی کمشنر میں ایک آگاہی واک کا انعقاد ہوا جس کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے کی۔...

26 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان

پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان، وہاڑی پولیس کے کانسٹیبل محمد رمضان فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہو گئے۔

26 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

26 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

26 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں

تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں۔

مولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جواب | اپنا پسرور