منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعلاہور کی مصروفیات اور تقریباتمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعلاہور کی مصروفیات اور تقریباتمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعلاہور کی مصروفیات اور تقریباتمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعلاہور کی مصروفیات اور تقریباتمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا
بین الاقوامی14 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:21
🇬🇧 English

مختلف شہروں میں 800 روپے فی کلو تک ایل پی جی فروخت کی شکایت آرہی ہیں، وفاقی وزیر

مختلف شہروں میں 800 روپے فی کلو تک ایل پی جی فروخت کی شکایت آرہی ہیں، وفاقی وزیر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئیں ہیں جس کے اثرات عوام کو ریلیف کی صورت میں منتقل کیے جائیں۔
  • وزیرپیٹرولیم نے کہا کہ خطے کی صورتحال کی وجہ سے دنیا مشکل وقت گزر رہی ہے، آج پوری دنیا پر مشکل وقت ہے مگر وزیراعظم کی ہدایات واضح ہیں کہ کمزور طبقے کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے۔
  • علی پرویز ملک نے کہا کہ جمعہ کو پیٹرول کی قیمتوں کو ریفائنریوں کی مدد سے بڑھنے سے روکا گیا جبکہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں گے جبکہ معاشی صورت حال کو دیکھتے ہوئے عوام کو ہر ریلیف اقدامات دیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوش خبری سنادی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئیں ہیں جس کے اثرات عوام کو ریلیف کی صورت میں منتقل کیے جائیں۔

وزیرپیٹرولیم نے کہا کہ خطے کی صورتحال کی وجہ سے دنیا مشکل وقت گزر رہی ہے، آج پوری دنیا پر مشکل وقت ہے مگر وزیراعظم کی ہدایات واضح ہیں کہ کمزور طبقے کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ جمعہ کو پیٹرول کی قیمتوں کو ریفائنریوں کی مدد سے بڑھنے سے روکا گیا جبکہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں گے جبکہ معاشی صورت حال کو دیکھتے ہوئے عوام کو ہر ریلیف اقدامات دیں۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق آج بھی اچھی خبر آئے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک کروڑ گیس کے کنکشن ہے، جہاں پر پائپ گیس نہیں ہے وہاں پر لوگ ایل پی جی استعمال کرتے ہیں، عوام کوریلیف اسکیم کے تحت 130ارب روپے کی سبسڈی دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ چند عناصر نے ایل پی جی گیس کے نرخوں کے حوالے سے منافع خوری کرنے کی کوشش کی، ایل پی جی کی مقامی طور پر 2ہزار سے 2500ٹن پیداوار ہے، خطے میں چیلنجز کے باعث ایل این جی کی درآمد میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

مختلف شہروں میں 800 روپے فی کلو تک ایل پی جی فروخت کی شکایت آرہی ہیں، وفاقی وزیر | اپنا پسرور